پہلے اسلامی مہینے محرم الحرام 1440 ہجری کا آغاز

10 views
Skip to first unread message

Syed-Rizwan Rizvi

unread,
Sep 10, 2018, 11:44:57 AM9/10/18
to ziaraa...@googlegroups.com
Ziaraat.Com Newsletter
پڑھنے میں مشکلات؟ ویب ماسٹر کو مطلع کریں? webm...@ziaraat.com
Ziaraat.Com زیارات
مسلمانوں کے مقدّس مقامات - اور مزید بہت کچھ
مرکزی صفحہ | لَوک اِن | رہنمائی | کیلنڈر | فاتحہ | تاثراتی کتاب

زیارات


مندرجات


مخصوص

پہلے اسلامی مہینے محرم الحرام 1440 ہجری کا آغاز


السلامُ علیکم

پہلے اسلامی مہینے محرم الحرام 1440 ہجری کا آغاز ہو چکا ہے۔ پہلی محرم بیشتر ممالک میں ستمبر 2018 کی گیارھویں تاریخ کو ہے۔ اپنے مقامی امام بارگاہ یا مسجد سے تصدیق کر لیجئے۔

محرم الحرام میں کچھ اہم تاریخی واقعات مندرجہ ذیل ہیں

نئے اسلامی سال 1440 ہجری کا آغاز

پہلی

امام حسینؑ کی کربلا میں آمد

دوسری

امام حسینؑ کے خیموں میں پانی ختم ہو گیا

ساتویں

روزِ عاشورہ - شہادت امام حسینؑ و اعزاء و اصحاب

دسویں

سوئم امام حسینؑ

بارھویں

تحویلِ کعبہ - قبلہ تبدیل ہوا

تیرھویں

ابرہہ بادشاہ یمن کا خانہءِ کعبہ پر ہاتھیوں سے حملہ

سترھویں

شہادت امام زین العابدینؑ

پچیسویں

انشاء اللہ اِن تواریخ پر واقعات کی تفصیلات بھیجی جائیں گی۔

اے اہلِ عزا عزا کے دن آ پہنچے
غم کی راتیں بُکا کے دن آ پہنچے
فریاد فاطمہؑ کی اجڑی بستی
آبادئی کربلا کے دن آ پہیچے
----------------------------------------------------------
جب چاند محرم کا آتا ہے نظر لوگو
ذرا سوچا کرو کس طرح اجڑا ہو گا
خاتون کا گھر لوگو
-----------------------------------------------------------
اے چاند کربلا کے
تو نے تو دیکھے ہوں گے
اترے تھے اس زمیں پہ
عرشِ بریں کے تارے
-----------------------------------------------------------
مجلسوں میں جب بھی جائیں اپنے بیٹے بیٹیاں
یاد رکھیں فاطمہ زہراؑ بھی آئیں گی وہاں
گریہءِ شبیرؑ یوں ہو جیسے کوئی بوڑھی ماں
کرتی ہو اپنے جواں بیٹے کی میؔت پر فغاں

 

التماسِ دُعا
سید رضون رضا رضوی
 ویب ماسٹر، http://www.ziaraat.com

 

ہمارے فیس بُک گروپ میں شامل ہو جائیں: https://www.facebook.com/groups/ZiaraatDotCom/
ہمارے فیس بُک صفحے کو پسند فرمائیں : https://www.facebook.com/ZiaraatDotCom/

یہ مراسلہ ویب سائٹ زیارات ڈوٹ کوم کے 21,107 ممبران
اور فیس بُک کے 65,008 ممبران کو اِرسال کیا جاتا ہے

کو عطیہ دیجئے Ziaraat.Com

آپ کا عطیہ معصومینؑ کے پیغام کو بہت سے افراد تک پہنچانے میں مددگار ہو گا۔

اگر اوپر دیا گیا لنک کام نہ کرے تو نیچے دئے گئے لنک پر جائیں
https://www.paypal.com/cgi-bin/webscr?cmd=_s-xclick&hosted_button_id=XM826597CGP5Q
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages