آٹھویں اسلامی مہینے شعبان المعظّم 1439 ہجری کا آغاز

3 views
Skip to first unread message

Syed-Rizwan Rizvi

unread,
Apr 17, 2018, 8:55:47 AM4/17/18
to ziaraa...@googlegroups.com
Ziaraat.Com Newsletter
پڑھنے میں مشکلات؟ ویب ماسٹر کو مطلع کریں? webm...@ziaraat.com
Ziaraat.Com زیارات
مسلمانوں کے مقدّس مقامات - اور مزید بہت کچھ
مرکزی صفحہ | لَوک اِن | رہنمائی | کیلنڈر | فاتحہ | تاثراتی کتاب

زیارات


مندرجات


مخصوص

آٹھویں اسلامی مہینے شعبان المعظّم 1439 ہجری کا آغاز


السلامُ علیکم

آٹھویں اسلامی مہینے شعبان المعظّم 1439 ہجری کا آغاز ہو چکا ہے۔ پہلی شعبان بیشتر ممالک میں اپریل 2018 کی اٹھارہ تاریخ کو ہو گی۔ اپنے مقامی امام بارگاہ یا مسجد سے تصدیق کر لیجئے۔

اِس ماہ میں کچھ اہم تاریخی واقعات مندرجہ ذیل ہیں

ولادت حضرت زینب بنتِ علیؑ - 5 ہجری

پہلی

ولادت امام حسین ابنِ علیؑ - 4 ہجری

تِیسری

ولادت حضرت عباس ابنِ علیؑ - 26 ہجری

چوتھِی

ولادت امام علی زین العابدینؑ - 38 ہجری

پانچوِیں

ولادت حضرت قاسم ابنِ حسنؑ - 47 ہجری

ساتویں

آغاز غیبتِ صغریٰ امامِ زمانہؑ - 260 ہجری

آٹھویں

ولادت حضرت علی اکبرؑ - 44 ہجری

گیارھویں

اعمال نیمہءِ شعبان

چودھویں

ولادت امام مھدی آخرالزمانؑ - 255 ہجری

پندرھویں

ایّام بیض - روشن ایّام

تیرھویں، چودھویں، پندرھویں

آمدِ رمضان سے قبل کے روزے

ستائسویں، اٹھائسویں، انتیسویں



اعمال ماہِ رجب المرجّب

ماہِ شعبان کے مخصوص اعمال مفاتیح الجنان میں درج ہیں۔

شعبان میں پڑھی جانے والی ایک مخصوص زیارت بھی موجود ہے


شاعری
کم نہیں ماہِ رجب سے یہ مہہِ شعبان ہے
وہ مہینہ جسم تھا تو یہ مہینہ جان ہے

مصطفیٰؐ كے سینہءِ اقدس پہ سوتے ہیں حسینؑ
صاف کہتے کیوں نہیں قرآن پر قرآن ہے

اِس مہینے کی فضیلت کیا کرے کوئی رقم
عید کا اِک سلسلہ ہے خانہءِ عمران میں

آ گئے عباسؑ و قاسمؑ ، اکبرؑ و زینبؑ ، حسینؑ
ہو گئی تیار پوری کربلا شعبان میں


انشاء اللہ اِن تواریخ پر واقعات کی تفصیلات بھیجی جائیں گی۔

التماسِ دُعا
سید رضون رضا رضوی
 ویب ماسٹر، http://www.ziaraat.com

 

ہمارے فیس بُک گروپ میں شامل ہو جائیں: https://www.facebook.com/groups/ZiaraatDotCom/
ہمارے فیس بُک صفحے کو پسند فرمائیں : https://www.facebook.com/ZiaraatDotCom/

یہ مراسلہ ویب سائٹ زیارات ڈوٹ کوم کے 20,966 ممبران
اور فیس بُک کے 64,843 ممبران کو اِرسال کیا جاتا ہے

کو عطیہ دیجئے Ziaraat.Com

آپ کا عطیہ معصومینؑ کے پیغام کو بہت سے افراد تک پہنچانے میں مددگار ہو گا۔

اگر اوپر دیا گیا لنک کام نہ کرے تو نیچے دئے گئے لنک پر جائیں
https://www.paypal.com/cgi-bin/webscr?cmd=_s-xclick&hosted_button_id=XM826597CGP5Q

Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages