Urdu Articles Newsletter - Wednesday 22-Apr-2009

0 views
Skip to first unread message

Raheel Hussain

unread,
Apr 22, 2009, 1:01:23 AM4/22/09
to raheel...@googlegroups.com

لاؤڈ اینڈ کلیئر ۔ اسلام آباد سے

محب وطن ویب سائٹ پاکستان کا خدا حافظ اور احمد قریشی کی وساطت سے ہفتہ وار ویب ٹی وی سلسلہ شروع کیا گیا ہے، اس سلسلے کے پہلے پروگرام میں زید حامد صاحب کا انٹرویو کیا گیا اور سوات اور بلوچستان کے معاملات پر پاکستان کی موجودہ صورت حال اور پاکستان کے خلاف بین العقوامی سازشوں کے بارے میں تفصیلی بحث کی گئی۔

 

بلوچستان کی بلیک میلنگ حصہ اول

بلوچستان کی بلیک میلنگ حصہ دوم

یہ ریپورٹ ان تمام حقایق و معلومات پر مبنی ہے جو کہ چار اپریل سے لے کر نو اپریل کے درمیان بلوچستان میں وقوع پزیر ہوئے، اور ہمیں واضح طور سے پتہ چلتا ہے کہ بلوچستان کا کھیل دراصل اس بڑے کھیل کا حصہ ہے جو پاکستان کے باہر اور اندر سے پاکستان کے خلاف کھیلا جارہا ہے۔

 

برداشت، جاوید چودھری - زیروپوائنٹ

پاکستانی سیاست تصویروں میں

 

پاکستان کے حکمرانوں کےلیے

پاکستان کے حکمرانوں اور بالخصوص تمام امت مسلمہ کے لیے تاریخ کے جھرکوں سے ایک اھم اور سبق آموز واقعہ

 

بلوچستان میں ڈرون حملے

ڈرون حملوں کا منصوبہ معاشی بہالی کے امریکی پروگرام کا حصہ ہے۔ عراق سے امریکی فوجوں کے انخلاء اور مزیز آرڈر نہ ملنے کی وجہ سے ہتھیار ساز کمپنیوں کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ تھا۔ ڈرون بنانے والی کمپنی نے پاکستان پر حملے بڑھانے کا منصوبہ پیش کیا۔ بلوچستان میں القائدہ کی موجودگی کے ثبوت بلوچستان میں کام کرنے والی یہودی کمپنی نے دیئے۔ سولیکی کے اغوا کے بعد بھارتی بھی سرگرم ہوگئے۔

Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages