نواز شریف اور امریکی سفارتخانہ
نواز شریف صاحب اور جناب شہباز شریف جنکو اینگری شریف جونیئر بھی کہتے ہیں، کچھ ہی دیر میں ہوا کے گھوڑے پر سوار لاہور اسلام آباد ہائی وے پر اسلام آباد کے لیے رواں دواں تھے تاکہ منگل کے صبح کو امریکی سفارت خانے ٹھیک وقت پر پہنچ سکیں تاکہ جناب عزت مآب ہالبروک سے ملاقات ہوسکے۔
جناب زید حامد صاحب کے ذیل میں دیے گئے شاندارخطابات جوکہ انھوں نے 23 مارچ کے موقع پر کراچی پاکستان میں مختلف یونیورسٹیز کے دوروں کے دوران کیے جنون اور عشق کی انھی داستانوں کے بارے میں ہیں۔
پاکستان کے ممتاز دفاعی تجریہ نگار جناب زید حامد کی ایک غور طلب تحریر، یہ تحریر اس حوالے سے بھی بہت اھم ہے کہ اس سے پہلے نہ تو کسی نے اس طرح دو ٹوک الفاظوں میں سی آئی اے کے خلاف بات کی اور نہ ہی کسی نے ان تمام حقائق کو اس طرح یکجا کیا۔
کیا آپ کو پتہ ہے کہ پاکستان کے ایک اھم اخبار کی شہہ سرخی تھی کہ طلال بگٹی جو کہ پاکستان کے سابق سیاستدان اور دھشتگرد کا بیٹا ہے، نے الزام لگایا ہے کہ آصف علی زرداری، رحمان ملک ، بلوچستان کے گورنر ذولفقار مگسی نے مرحوم نواب اکبر بگٹی کی ایک بلین روپے کی رایلٹی میں سے پچاس فیصد حصہ رشوت کے طور پر مانگنےہیں؟
زید حامد صاحب کا دورہ سعودیہ آڈیوفائل
جناب زید حامد صاحب کا دورہ سعودیہ عرب، عمرہ ادا کرنے اور روضہ نبی صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم کی حاضری سے فارغ ہونےکے بعد آپ نے عزیزیہ انٹرنیشنل اسکول میں مسلمانوں کے ایک اجتماع سے خطاب فرمایا۔ الحمدللہ اس خطاب میں نہ صرف پاکستانی اور انڈین مسلمان بلکہ عرب مسلمان بھی موجود تھے
تاریخ کے جھروکوں سے ، جناب بانی پاکستان محترم قائد اعظم محمد علی جناح کا ایک سبق آموز واقعہ جو ہم سب کے لیے مشعل راہ ہے ۔ برائے مہربانی تمام پاکستانیوں تک پہنچائیں
سوات میں تحریک طالبان کا نیا کھیل
صدر مشرف کے دور میں، جب وہ یہ سوچا کرتے تھے کہ امریکہ پاکستان کا اتحادی ہے، سی آئے آے اور کرزئی کی این ڈی ایس اور برطانیوی جاسوسوں نے پاکستانی علاقوں میں گھس کر اپنا کا ایک مظبوط نیٹ ورک قائم کر لیا تھا۔ یہ جاسوس جو پشتو ، ازبک ، چیچن اور دیگر زبانوں کے ماہر تھے، ابھی تک انھی علاقوں موجود ہیں۔ کوئی بھی پاکستان میں اس بات سے باخبر نہیں ہے کہ یہ اصل میں کیا کر رہے ہیں۔
سوات میں خاتون کو کوڑے مارنے والے واقعے کے بارے میں میری ذاتی رائے یہ ہے کہ یہ واقعہ شکوک و شبہات سے خالی نہیں ۔ یقینا یہ واقعہ سوات میں قائم امن اور پاکستان کے خلاف سازش ہے ۔ اس سلسلے میں جاوید چوہدری کی یہ تحریر بہت سے معاملات کو اجاگر کرتی ہے
میں خاص طور سے جناب زید حامد صاحب کے لیے دعا گو ہوں کہ انھوں نے ایک مردانہ قدم اٹھاتے ہوئے ان تمام حقائق سے پردہ اٹھایا کہ جن کے بارے میں بات کرنے سے پہلے ہر کوئی ہزار بار ضرور سوچے گا۔ ہمیں اللہ کریم کا شکر گزار ہونا چاہئے کہ جس نے ہمیں ظالم حکمرانوں کے سامنے جوانمردی سے اور بغیر کسی ڈر اور خوف کے کلمہ حق بیان کرنے والی شخصیت عطا کی۔ اب یہ ہمارا فرض عین ہے کہ ہم اس کلمہ حق کو آگے پہنچانے میں خیانت نہ کریں بلکہ جہاں تک ممکن ہو اسے آگے پہنچائیں ۔
ایک پولش ڈپلومیٹ کی وہ باتیں جو اس نے 1969 میں ایک پاکستانی بیوروکریٹ کو کہیں تھیں کہ کیوں پاکستان کو تین ممالک ہر صورت میں تباہ کرنے کی کوشش کریں گے صفدر علی کی ایک غور طلب تحریر
والسلام
راحیل حسین