§ ہم مسلمانوں کے پاس اسلامی تعلیمات (یعنی اسلامی نظام)
کی صورت میں ایک خزانہ ہے، جس کی موجودہ دنیا کو ضرورت ہے۔
§ آئیے ہم اپنی اسلامی تعلیمات کو سیکھیں اور انہیں نافذ
کریں تاکہ ہم پوری دنیا کی رہنمائی کر سکیں۔
§ہمارے اسلامی نظام کی برکتوں کی حقیقت اس سے بھی یقینی ہے کہ دن کے وقت
روشنی ہوتی ہے۔