ابن تیمیہ ؒنے فرمایا (مفہوم):
’شریعت(اللہ کا نظام) کا مقصد لوگوں کے لیے
انصاف، رحمت، حکمت اور فلاح و بہبود حاصل کرنا ہے۔ ‘
اس کا مطلب یہ ہے کہ شریعت(اللہ کا نظام) محض قوانین کا
مجموعہ نہیں، بلکہ ایک مکمل اسلامی نظام ہے جو معاشرے میں توازن،
فائدہ اورانصاف قائم کرتا ہے۔
