ڈکٹر اسرار احمد نے کہا تھا
•نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا۔
•یہ فریضہ اجتماعی
طور پر اُمتِ محمد ﷺ کو قیامت تک کے لیے پوری انسانیت کے لیے سونپا گیا ہے۔
•اگر ہم اپنی ذمہ داری ادا نہیں کریں گے تو ہم تباہ ہو جائیں
گے۔
•ہم اللہ
کے عذاب کے مستحق ہوں گے۔
•ہم اس
کے مستحق ہیں، کیونکہ ہم اپنا کام نہیں کر رہے ہیں۔
