ڈاکٹر
اسرار احمد نے فرمایا:
§حاکمیت
صرف اللہ کے لیے ہے، آخری اختیار بھی اسی کا ہے،
§ اور
اس کی
اطاعت رسولِ اللہ ﷺ کی اطاعت کے
ذریعے کی جائے گی ۔
§یہ
عقیدہ
مضبوط رہنا چاہیے، اور اس نظام کو قائم کرنا تمہاری سب سے پہلی ترجیح ہونی چاہیے۔
§طاغوت
سے خود کو الگ کریں۔اس
نظام
کو بدلنے کے لیے جدوجہد کریں۔اس
طاغوت
اور اس کے باطل نظام کے خلاف اٹھیں۔
§اور زمین پر
اللہ کے دین کو قائم کریں۔

as