ڈاکٹر اسرار احمد (جدید اسلامی مفکر اور
مصلحِ معاشرہ) نے فرمایا:
§ایک سچے مومن کی پہلی ذمہ داری یہ ہے کہ وہ
اللہ کے دین(اللہ کے نظام) کے قیام کے لیے جدوجہد کرے۔
•اگر وہ ایسا نہیں کر رہا، تو گویا اس نے
کسی نہ کسی درجے میں باطل نظام (طاغوتی نظام) کو قبول
کیا ہوا ہے۔
§وہ اس کے ساتھ سمجھوتہ کر چکا ہے، وہ اس کے ساتھ مطمئن ہے، وہ اس
کی خدمت کر رہا ہے،اور وہ اسی کے تحت ترقی پانے کی کوشش کرتا ہے۔
§اور پھر اس کا اللہ کے ساتھ کوئی حقیقی
تعلق باقی نہیں رہتا۔