§ڈاکٹر اسرار احمد سے کہا
۔
§قوم
کو
پاک کرنے کی کوشش
کریں۔معاشرے کو
پاک کرنے کی کوشش
کریں۔برائیوں اور
اخلاقی خرابیوں سے۔
§اللہ
کے خلاف سرکشی (یعنی جس عمل میں گناہ
یا خلاف ورزی کا پہلو ہو) سے بچانے کی کوشش
کریں۔
§لیکن اگرہم لوگ ناکام ہو گئے۔
§تو
درحقیقت
ہم ناکام نہیں ہونگے،
بلکہ
ہمارامعاشرہ اور ہماری قوم ناکام
ہوگی۔
§پھر
اللہ کا ایک فیصلہ کن عذاب (سخت سزا) نازل ہوتا
ہے۔
