ڈاکٹر اسرا ر احمد نے کہا تھا۔ انسانی معاشرہ
§اگر
معاشرے، قوم اور
لوگوں کی پاکیزگی
کا
کوئی نظام موجود نہ ہو تو وہ
معاشرہ تباہ ہو جاتا ہے۔
لہٰذا ایک عمل کا مسلسل جاری رہنا
ضروری ہے۔
§اجتماعی
سطح پر
لوگوں کو نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا۔
حقیقت میں یہی معاشرے کی پاکیزگی ہے۔
§ اگر
کوئی معاشرہ ایک صحت مند معاشرہ بن کر زندہرہناچاہتا ہے تو
یہ عمل مسلسل جاری رہنا چاہیے۔
§ اگر
یہ عمل کمزور پڑ جائے یا ختم ہو جائے تو معاشرہ تباہ ہو جاتا ہے۔
