Open the Eyes of Your Heart and See the Truth | In OUR ISLAMIC SYSTEM lies the SUCCESS and SURVIVAL

0 views
Skip to first unread message

Fasih Ur Rehman Khan

unread,
May 12, 2026, 3:26:18 AMMay 12
to Fasih ur Rahman Khan
الیکٹرانک میڈیا ہمیں وہ دیکھاتا ہے جو وہ چاہتا ہے۔اِس کے  دھوکے اور فریب سے نکلیں ۔میڈیا نے ہمارے ذہنوں میں کوٹ کوٹ کر  وہ بھر دیا ہے جو وہ چاہتا  تھا۔

§ہم شعوری اور لا شعوری طور پر استعمال ہو رہیں ہیں۔ وہ یہ چاہتا ہے کہ ہم  صرف کچھ مسائل میں ہی الجھے رہیں۔

vاپنے دل کی آنکھیں کھولیں  اور حقیقت کو دیکھیں۔

oاور حقیقیت اللہ اور اُس کے رسول ﷺ  کے دیے ہوئے نظام میں ہے۔

§ اور ہمارا اسلامی   نظام ہی اِس   طاغوتی نظام کا  مقابلہ کر  سکتا ہے۔

§اورہمارےاسلامی نظام میں ہی  ہماری دنیا اور آخرت کی بقا ہے۔
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages