الحسن البصری رحمہ اللہ نے فرمایا تھا۔
"دین(اسلام) محض آرزوؤں اور تمناؤں کا نام نہیں، بلکہ دین(اسلام) وہ حقیقت ہے جو دل میں جاگزیں ہو جائے اور اعمال اس کی تصدیق کریں۔"
§اس قول سے معلوم ہوتا ہے کہ اسلام
انسان کے عقیدے کو عملی زندگی سے
جوڑتا ہے۔
§اسلامی نظام ایسا معاشرہ تشکیل دیتا ہے
جہاں ایمان، اخلاق اور ذمہ داری
ایک
دوسرے کے ساتھ چلتے ہیں۔
§ اور ہر فرد اپنے کردار کے ذریعے
دین کی سچائی کا ثبوت دیتا ہے۔