That THEY WILL BE RESURRECTED and STAND BEFORE THEIR LORD | the only remedy for Our Society

0 views
Skip to first unread message

Fasih Ur Rehman Khan

unread,
Apr 22, 2026, 6:37:51 AMApr 22
to Fasih ur Rahman Khan

ڈاکٹر اسرار احمدنے کہا:

کوئی بھی منصفانہ نظام یہاں ہرگز قائم نہیں ہو سکتا جب تک لوگ یہ نہ جان لیں اور اس پر ایمان نہ لے آئیں، اور ان کے اندر یہ پختہ یقین پیدا نہ ہو جائے کہ وہ دوبارہ زندہ کیے جائیں گے اور انہیں قیامت کے دن اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونا ہوگا۔ اور پھر انہیں اپنے اعمال کے نتائج بھگتنا ہوں گے جو وہ کر رہے ہیں۔ یہی ہماری معاشرے کی اصلاح کا واحد حل ہے۔

image.png


Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages