ALLAH Commands should be Followed the Most | Please try to Develop this Conviction

0 views
Skip to first unread message

Fasih Ur Rehman Khan

unread,
May 6, 2026, 7:05:32 AM (yesterday) May 6
to Fasih ur Rahman Khan
§یقین جانیے اللہ سے بڑھ کر ہمارا کوئی خیر خواہ نہیں ہے۔

ہمارے والدین سے، ہمارے بچوں سے، ہماری بیوی یا شوہر سے زیادہ ،ہمارا اللہ ہم  سے محبت کرتا ہے۔ ہمارا خیال رکھتا ہے۔

آپ اپنے  والدین ،بچوں ،اپنی بیوی  یا شوہر سے محبت کرتے ہیں تو ہی اُن کی بات مانتے ہیں۔

اور وہ آپ کی بات مانتے ہیں ۔ کیوں کہ وہ آپ سے بھی محبت کرتے ہیں۔

§تو جو ہمارا سب سے  زیادہ خیرخواہ ہے، سب سے زیادہ محبت کرتا ہے، سب سے زیادہ خیال  رکھتا ہےتو اُس کے بات

  سب سےزیادہ مانی چاہیے نا۔

برائے مہربانی یہ یقین پیدا کیجیے۔ اس یقین کی بہت کمی ہے ہم میں۔

image.png
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages