THE SYSTEM OF ALLAH OR THE SYSTEM OF TAGHUT

0 views
Skip to first unread message

Fasih Ur Rehman Khan

unread,
Mar 14, 2026, 3:40:27 AM (7 days ago) Mar 14
to Fasih ur Rahman Khan
§ قرآن میں کئی دفعہ ایک  لفظ آیا ہے، طاغوت۔
§طاغوت اس نظام کو کہتے ہیں جو اللہ کے نظام   کے مقابلے میں کھڑا  ہو۔
§موجودہ جدید عالمی نظام ہی اصل میں  طاغوت ہے، جس   کی پوری دنیا  غلام ہے۔    جو اپنا حکم منوانا چاہتا ہے۔
§اور دوسرے الفاظ میں طاغوت  کا نظام ،شیطان کا نظام ہے۔
§ جو اللہ کے نظام کا نفاذ نہیں چاہتا ہے۔
§اب ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ ہم  کو  کس نظام کا حصہ بننا ہے۔
§اللہ کا نظام یا طاغوت کا نظام
image.png

Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages