§ہمارے جسم میں ایک
روح بھی ہے۔
§جس سے ہمارے جسم میں جان ہے۔
§صبح سے شام تک ہم ہر وہ کام کرتے ہیں جو صرف ہمارے جسم کو مطمئن کرتے ہیں۔
§اور ہم اپنی روح کو بھول بیٹھے ہیں۔
§اس روح کو ہمیں اللہ اور اُس کے رسول ﷺ کی پہچان کروانی
ہے تاکہ ہمارا جسم اللہ اور اس رسول محمد ﷺ کامکمل فرماں بردار بن جائے۔
§قیامت میں اللہ کی رضا کے یہ کام انتہائی اور بہت ضروری
ہے۔