Keeping Your absolute Obedience Exclusive for Allah

0 views
Skip to first unread message

Fasih Ur Rehman Khan

unread,
Apr 16, 2026, 6:41:32 AMApr 16
to Fasih ur Rahman Khan

ڈاکٹر اسرار احمدنے کہا ہے:(جدید اسلامی مفکر اور مصلحِ معاشرہ)

§اپنی کامل اور مطلق اطاعت کو صرف اللہ کے لیے خاص  رکھیں،اس میں کسی اور کوہر گز شامل نہ  کیجیے۔
§مطلق اطاعت صرف اللہ ہی کے لیے ہے۔
§اطاعت کی جا سکتی ہے، لیکن وہ اللہ کی اطاعت کے تابع ہونی چاہیے۔
§آپ اپنے بڑوں، اساتذہ، والدین، حکمرانوں اور رہنماؤں کی اطاعت کر سکتے ہیں۔
§لیکن کسی ایسی بات میں نہیں جس میں اللہ کی نافرمانی ہو۔اگر ایسا کیا جائے تو وہ شرک بن جاتا ہے۔
image.png

Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages