You do not have permission to delete messages in this group
Copy link
Report message
Show original message
Either email addresses are anonymous for this group or you need the view member email addresses permission to view the original message
to Fasih ur Rahman Khan
اس پر یقین کیجئے
۔
ہم اندھے اور بہرے پیروکار اور غلام
ہیں۔ براہِ کرم اپنے دل کی آنکھیں
کھولیں اور
اس موجودہ دنیا کے دھوکے اور فریب کو دیکھیں، جس نے ہمیں اپنا پیروکار اور غلام بنایا ہو ا ہے۔
§ہم صرف نبی
اکرم محمدمصطفیٰ ﷺ کے اُمتی
ہیں۔صرف اُن کےپیروکار اور غلام ہیں۔
§اپنے اللہ
اور اپنے نبی محمدمصطفیٰ ﷺ کی طرف واپس آ جاہیںاِن کی
مکمل اطاعت کے سات۔
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے، وقت
تیزی سے گزر رہا ہے۔