For the Sake of Allah | Make Your Life in Accordance with the Life of the Messenger of Allah Muhammad Mustafa ﷺ

0 views
Skip to first unread message

Fasih Ur Rehman Khan

unread,
Apr 29, 2026, 7:03:12 AM (8 days ago) Apr 29
to Fasih ur Rahman Khan

ہمیں قیامت کے دن پر اور ایک دن مر کر اللہ کے سامنے کھڑا ہونا ہے، پر کتنا یقین ہے؟

سچ بتائیں کتنا یقین ہے؟

§ کیا اتنا یقین کہ رات کو سو کر ہم کل صبح پھر اٹھیں گے؟
§کیا اتنا یقین ہے کہ شام کو گھر جا کر ہم اپنے والدین بیوی بچوں سے باتیں کریں گے؟

vان باتوں سے بھی یقینی بات ہے کہ ہمیں مر کر قیامت کے دن اللہ کے سامنے کھڑا ہونا ہے۔
vاور اپنے ہر ہر عمل کا جواب دینا ہے۔ یقین کیجیے اس میں ذرا برابر بھی شک نہیں ہے۔

oخدارا  گناہوں کو چھوڑ  دیں  اور اپنی زندگی کو اللہ کے رسول محمد  مصطفیٰ ﷺکی   زندگی کےمطابق کرلیں ۔
oوہاں کوئی کسی کے کام نہیں گا۔ نا بیوی، نا بچے، نا والد، نا والدہ، نا بھائی، نا بہن۔

oخدارہ یقین کیجیے۔    یہ زندگی مذاخ  اور کھیل نہیں ہے۔ہمیں اللہ کے  سامنےایک دن کھڑے ہونا ہے۔
image.png
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages