3. Few More Key Benefits of the ISLAMIC SYSTEM

0 views
Skip to first unread message

Fasih Ur Rehman Khan

unread,
May 19, 2026, 7:17:57 AM (8 days ago) May 19
to Fasih ur Rahman Khan

اسلامی نظام کے چند مزید فوائد

معاشرے میں رحمت اور شفقت: اسلام والدین، بچوں، پڑوسیوں، غریبوں کے ساتھ بھی مہربانی اور شفقت کا درس دیتا ہے۔

10۔ظلم سے تحفظ: اسلام ہر قسم کے ظلم، ناانصافی اور زیادتی کو سختی سے منع کرتا ہے۔

 11۔ حیا اور پاکدامنی کا تحفظ: اسلام حیا کو فروغ دیتا ہے اور معاشرے کو اخلاقی بگاڑ سے محفوظ رکھتا ہے۔

12۔دنیا اور آخرت میں کامیابی:اسلامی نظام کا آخری اور سب سے بڑا مقصد اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنا اور ہمیشہ کی کامیابی پانا ہے۔

image.png


Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages