Heart Breaking News ....... :( :'(

0 views
Skip to first unread message

Atif Aleem

unread,
Jan 17, 2013, 1:10:52 AM1/17/13
to MSHOAIB TANOLI, CoooL Virtual University Students, Groups, vuguyscom, vuzi...@googlegroups.com, new-virtual-university-pakistan, vu-rose, Dare Arqam VU, vu-pink
پشاور میں دھرنے پر آنسوگیس کی شیلنگ، میتوں کو اٹھانے کے لیئے ٹرک آگئے_ لواحقین میں بھگدڑ مچ گئی_ حکومت نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ دو عملی اور منافقت میں اس کا کوئی ثانی نہیں_ بلوچستان میں تو مظاہرین کو نہ صرف بیٹھنے دیا گیا بلکہ ان کا مطالبہ مانتے ہوئے بلوچستان حکومت برطرف کردی گئی_ جبکہ یہاں پرامن مظاہرین پر لاٹھی چارچ کیا جارہا ہے، آنسوگیس اور واٹرگن استعمال کی جا رہی ہے_ اور میتوں کو زبرستی مردہ خانے میں منتقل کردیا گیا_















پشاور میں دھرنے پر آنسوگیس کی شیلنگ، میتوں کو اٹھانے کے لیئے ٹرک آگئے_ 
لواحقین میں بھگدڑ مچ گئی_ حکومت نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ دو عملی اور 
منافقت میں اس کا کوئی ثانی نہیں_ بلوچستان میں تو مظاہرین کو نہ صرف بیٹھنے 
دیا گیا بلکہ ان کا مطالبہ مانتے ہوئے بلوچستان حکومت برطرف کردی گئی_ جبکہ یہاں پرامن 
رین پر لاٹھی چارچ کیا جارہا ہے، آنسوگیس اور واٹرگن استعمال کی جا رہی ہے
_ اور میتوں کو زبرستی مردہ خانے میں منتقل کردیا گیا_
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages