اگلا شکار کون

2 views
Skip to first unread message

Ahmad

unread,
Nov 18, 2011, 1:17:00 AM11/18/11
to vu-pages...@googlegroups.com
   قریباً دو سال قبل کرنل معمر قذافی نے اٹلی کی دوسو حسیناؤں کی دعوت کی۔سب سج دھج کر آئیں ۔ ایک سے بڑھ کر ایک ۔دنیا کے میڈیا نے اس خبر کو خوب اچھالا کہہ مسلم ممالک میں لوگ بھوکےمر رہے ہیں ۔اور ایک مسلمان ملک کا عرب سردار عیاشی میں پڑا ہے ۔لڑکیوں کی دعوت کر رہا ہے۔ سب لڑکیاں حیران تھیں سب سوچ رہیں تھیں ایک ملک کا صدر دعوت کر رہا ہے۔ پتا نہیں کیا وجہ ہے۔ وجہ وہ تھی جو پوری دنیا میں کسی نے نہیں سوچی تھی کرنل صاحب نے سب لڑکیوں ایک ہال میں اکٹھا کیا اور سب کو نوسے سے سو سو یورو کے درمیان رقم دی۔ اس کے بعد اس نے ان سب لڑکیوں کو ایک ایک قرآن پاک دیا جو کہ اٹالین زبان میں ترجمہ شدہ تھا ۔اس کے بعد کرنل صاحب نے ایک گھنٹے اسلام کی افادیت کے بارے لیکچر دیا۔
http://www.alarabiya.net/articles/2009/11/16/91470.html
اب سو سوال اٹھتے ہیں ۔کہ لڑکیوں کو ایک مرد تبلیغ نہیں کر سکتا اسے حیسنائیں ہی ملیں تھیں اوٹ ایور بتاؤں نتیجہ کیا نکلا؟
کچھ دن بعد میڈیا میں دو لڑکیوں کے مسلمان ہو نے کی خبر آئی۔
دوسرا واقعہ
سعودیہ عرب میں ہر سال عرب ممالک کی ایک کانفرنس ہوتی ہے جس میں عالم اسلام کو در پیش مسائل پر بات چیت ہوتی ہے۔ جس سال صدام حسین کو پھانسی دی گئی ۔اس سال جب کانفرنس ہوئی تو کرنل قذافی نے جدہ میں تمام عرب ممالک کے صدور کے سامنے نہایت تلخ زبان استعمال کرتے ہوئے یہ کہا کیا تم لوگ کانفرنس کے نام پر ہر سال اکٹھے ہو کر چائے پانی پی کر چلے جاتے ہو ۔کبھی نہیں سنا کہ تم لوگوں میں سے کسی نے اپنے ملک میں در پیش مسائل حل کیے ہوں۔میری بات یاد رکھو امریکہ عالم اسلام کا ہم سب کا سب سے بڑا دشمن ہے۔ آج اس نے صدام کو لٹکایا ہے۔ کل ایک وقت آئے گا وہ مجھے لٹکائے گا۔ پھر تم سب کی باری آئے گی یہی ہوا لٹکا دیا۔ امریکہ نے قذافی کے مخالفین کو اسلحہ ٹرینگ ہر چیز دی اب دیکھتے ہیں ۔امریکہ کا اگلا شکار کون ہے۔
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages