Description
اردو یونیكوڈ كےفوائد كے پیش نظر اردو یونیكوڈ لائیبریری كا آَغاز كیا جارہا ہےـ اسكا سب سے بڑا فائدہ یہ هے كہ آپ كتابوں كو ایك خاص قسم كے سوفٹوئر كی مدد سے پڑھ سكتے ہیں ـ اردو كے كسی بھی لفظ كو تلاش كرسكتے ہیں, كسی دوسرے پروگرام میں كاپی پیسٹ كرسكتے ہیں,پرنٹ كرسكتے ہیں, ـ