You do not have permission to delete messages in this group
Copy link
Report message
Show original message
Either email addresses are anonymous for this group or you need the view member email addresses permission to view the original message
to UrduLibrary
مہوش کی میلنگ لسٹ کے مشورے کے مطابق میں نے یہ پبلک گروپ بنا دیا ہے۔ اردو محفل کے ارکان اگر از خود اسے جائن کر لیں تو بہتر ہے بجاۓ اس کے کہ ان کو مدعو کیا جاے۔ پہلی بات یہ کہ اسے پبلک رکھا جاۓ یا رسٹرکٹیڈ۔ محدود۔ اس سورت میں اس کو مینیج کرنے والے کی ضرورت ہو گی۔ اور میں اس کا مالک ضرور ہوں لیکن انتظام کے لۓ شاید زیادہ وقت نہ نکال سکوں۔ اعجاز