Fwd: Collection: (سرکارِ دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت (تاریخ کے اوراق سے

17 views
Skip to first unread message

Mehere Rubab

unread,
Sep 27, 2011, 1:16:15 AM9/27/11
to


Collection: (سرکارِ دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت (تاریخ کے اوراق سے


(سرکارِ دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت (تاریخ کے اوراق سے

Posted: 26 Sep 2011 04:27 AM PDT


آج تو عجیب ہی حالت ہے، سمجھ ہی نہیں آرہی بات کہاں سے شروع کروں اور کن الفاظ سے شروع کروں! یہ بات ایک ایسی خبر سے متعلق ہے جو شیخ الاسلام علامہ اِبن حجر عسقلانی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی تصنیف (النفیس الدرر الکامنہ) کے تیسرے حصے میں صفحہ نمبر 202 پر درج فرمائی ہے۔

کاش کاغذ و قلم والی روایتی خط و کتابت کا رواج ہوتا تو یہ خط عنبر و عطر سے مہکا کر بھیجتا، تاکہ لفاظی کی کمی ظاہری خوبصورتی میں چھپ جاتی۔

تمہید کا مقصد یہ بتانا ہے کہ آج مجھے عزت و حرمت و تکریم اور ناموسِ حبیب صلی اللہ علیہ وسلم پر بات کرنی ہے، دل میں لاکھ عشق سہی مگر حروف میں بیان کرنے کا سلیقہ نہیں ہے۔ آپ سے گزارش ہے موضوع میں کوئی بھی کمی، کوتاہی یا غلطی میری کم علمی شمار کیجیئے مگر دانستگی ہرگز نہیں۔
Click to Read more »
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages