|
|
Collection: کیا آج کے آئمہ میں ایسے اعلیٰ اخلاق و کردار پاۓ جاتے ہیں؟
|
|
کیا آج کے آئمہ میں ایسے اعلیٰ اخلاق و کردار پاۓ جاتے ہیں؟ Posted: 22 Aug 2011 12:52 AM PDT ایک مرتبہ امام ابو حنیفہ کہیں جا رہے تھے‘ راستے میں زبردست کیچڑ تھا‘ ایک جگہ آپ کے پاؤں کی ٹھوکر سے کیچڑ اڑکر ایک شخص کے مکان کی دیوار پر جالگا‘ یہ دیکھ کر آپ بہت پریشان ہوگئے کہ کیچڑ اکھاڑ کر دیوار صاف کی جائے تو خدشہ ہے کہ دیوار کی کچھ مٹی اتر جائے گی اور اگر یوں ہی چھوڑ دیا تو دیوار خراب رہتی ہے۔ |