معا شراہ کس جانب گامزن ھے

22 views
Skip to first unread message

Syed Muhammad Saad

unread,
Jun 26, 2005, 1:19:59 PM6/26/05
to ur...@googlegroups.com
آج کل کی نئ نسل تو اپنے دین سے بلکل بے
بھراہ ھو گئ ھے۔ گالم گالوچ اتنے متواتر
دیتے ھیں کہ شرم بھی محسوس نھیں کرتے۔
معدیت پرستی اتنا بڑہ گئ ھے کہ کسی سے اس
کی پسندیدہ شخسیت کے بارے میں پوچھو تو
شاید ھی کوئ حکیم محمد سعید، قائداعظم
جیسی شخسیت کا نام لے گا۔ اس کے بجاے اب
ھر شخص بل گیٹس بننا چاہتا ھے۔ خدا ہم پر
رحم کرے۔ آپ لوگوں کے خیال میں ہمیں کیا
کرنا چا ہیے۔

jess

unread,
Jun 30, 2005, 7:57:09 PM6/30/05
to ur...@googlegroups.com
دیکھا جائے تو بیہودہ زبان کی ایک وجہ
زبان دانی پر عبور نہ ہونا ہے۔ چناچہ لوگ
اپنا مدعا صحیح طرح بیان نہیں کر پاتے
اور گالی گلوچ سے اپنے "بالغ" ہونے کا
ثبوت دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس کی وجہ
اردو لکھنے کا رواج کم ہو جانا ہے جس سے
زبان پر عبور نہیں آ پاتا۔ اس لیے کوشش
کرو کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اردو کلیدی
تختہ کی مشق کریں۔ وسلام۔

shariqmus

unread,
Jul 14, 2005, 4:05:36 AM7/14/05
to ur...@googlegroups.com
مسئلہ یہی ہے کہ دنیا کو ہی سب کچھ مان
لیا ہے حالانکہ یہ ایک فانی جگہ ہے اور
جہاں تمام عمر قیام کرنا ہے اس کو بھلا
بیٹھے ہیں۔
بہرحال ہماری یہ کوشش بہرحال ہونی چاہیے
کہ اپنے آس پاس والوں کو تو ہدایت کرتے ہی
رہیں۔ ماننا نہ ماننا ان کا کام ہے۔

وسلام

Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages