اردو ویب XHTML

14 views
Skip to first unread message
Message has been deleted

jess

unread,
Feb 25, 2006, 11:01:43 AM2/25/06
to urdu
‫ ش‌ح‌ٹ‌م‌ل XHTML ویب صفحات بنانے کا
نیا طریقہ ہے۔ عموماً ویب صفحات
ح‌ٹ‌م‌ل میں بنائے جاتے ہیں۔ اردو ویب
چونکہ ابھی ابتدائی مراحل میں ہے، اس لئے
اس کے پاس موقع ہے کہ لمبی جِست لگا کر
نئی دنیا میں داخل ہو جائے۔ XHTML دراصل XML
پر مبنی ایک معیار ہے، جو اب html کی جگہ
لینے لگا ہے۔ xhtml کے کچھ فوائد یوں ہیں:‬

‫ چونکہ xhtml تکنیکی لحاظ سے درست ہوتا
ہے، اس لئے دنیا کے چھوٹے براؤزر، جیسا
کہ سیل فون وغیرہ پر چلتے ہیں، اس کو صحیح
طور پر دکھا سکتے ہیں۔ HTML میں تو غلطیوں
کے باوجود براؤزر کو اسے صحیح دکھانے
کیلئے جدوجہد کرنا پڑتی ہے۔ ‬

‫ چونکہ یہ xml پر مبنی ہے، عملیات xhtml
صفحے سے اپنی مطلب کی معلومات اخذ کر
سکتی ہیں، یعنی صفحے کے مواد کو سمجھ
سکتی ہیں۔ مواد کو "سمجھنے" اور "دکھانے"
میں فرق ہے۔‬

‫ اس میں آپ mathML اور SVG کا استعمال کر
سکتے ہو۔‬

‫اب آپ سمجھ رہے ہو گے کہ اس طرح کہ صفحات
بنانا مشکل ہے۔ نہ۔ آپ عام ٹیکسٹ یا html
میں صفحہ لکھو اور tidy کی مدد سے اسے XHTML
میں تبدیل کر لو۔‬
http://www.w3.org/People/Raggett/tidy/

‫دوسرا مسلئہ جو غور طلب ہے وہ mime-type کا
ہے۔ آپ کو اپنے ویب ہوسٹ سے پتہ کرنا پڑے
گا کہ وہ xhtml کو serve صحیح طریقہ سے
appliaction/xhtml+xml کے طور پر کرتا ہے یا نہیں۔
کچھ بے ہودہ ہوسٹ text/html کے طور پر کرتے
ہیں۔ مثال کہ طور پر geocities.com ایسی فائل
جس کی ایکسٹینشن xhtml ہو، اسے پسند نہیں
کرتا۔ اس کا ایک آسان حل ہے: آپ فائل کی
ایکسٹینشن xml رکھ دو۔ ایسی فائل کو
جیوسیٹیز text/xml مائم ٹائپ کے بطور سَرو
کرتا ہے، اور یہ صحیح نظر آتی ہے۔ مذید
معلومات:‬
http://www.w3.org/MarkUp/2004/xhtml-faq

‫مثال کے طور پر میرے کچھ xhtml صفحات یہاں
دیے ربط کے زریعہ دیکھے جا سکتے ہیں:‬
http://geocities.com/urdutext/scilab.html

Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages