گوگل پر خود بہ خود جانے کیلیے اگر آپ
انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کر رہے ہیں
(ونڈوز ایکس پی کے ساتھ) تو آپ
Tools --> Internet Options... --> (tab) General --> Languages
میں جا کر اگر اردو کو شامل کریں اور اِسے
فہرست میں سب سے اوپر رکھیں تو جب بھی آپ
گوگل کو مرکزی صفحے پر جائیں گے، انٹرنیٹ
ایکسپلورر خود بہ خود اردو میں نظر آئے
گا۔ میں اردو دیکھنے کیلیے یہی طریقہ
استعمال کرتا ہوں۔
عمر