یونیکوڈ کنٹرول حروف۔
گوگل گروہ میں HTML کی اجازت نہیں۔ اس لیے
دائیں سے بائیں سمت کا انتخاب نہیں کیا
جا سکتا۔ اس کا نقصان یہ ہوتا ہے کہ جب
انگریزی الفاظ اردو عبارت میں لکھے
جائیں تو عبارت کا حلیہ بگر جاتا ہے اور
پڑھنے کے قابل نہیں رہتی۔ مثلًا نیچے کی
عبارت دیکھو۔
اسلام علیکم، Azad آپ کا کیا حال ہے؟
لکھا میں نے یہ تھا۔
اسلام علیکم، Azad آپ کا کیا حال ہے؟
اس کا حل یونیکوڈ کنٹرول حروف کا استعمال
ہے، جس سے آپ سمت لازم کر سکتے ہو۔ تفصیل
یہاں دیکھو۔
http://www.geocities.com/urdutext/thunderbird_urdu.html