السلام علیکم

8 views
Skip to first unread message

saifi

unread,
Aug 26, 2005, 3:21:05 AM8/26/05
to urdu
بھاءیو
امید ہے کہ سب لوگ خیریت سے ہو اردو پڑھنے
میں تو دشواری نہیں البتہ لکھنے میں ہے
الفاظ صحیح نظر نہیں آرہے

unix

unread,
Sep 14, 2005, 7:49:17 AM9/14/05
to urdu
دوست آپ کا لکھا ہوا بالکل صحیح انداز
میں ہمارے سامنے وقوع پزیر ہوا ہے۔ (معاف
کرنا میری اردو بلاوجہ کچھ زیادہ ہی
گاڑھی ہے۔)

اردو کی مدد کے لئے ایک اچھی جگہ:

http://www.boriat.com/hlp

سلام

شارق مستقیم

Shoiab Safdar

unread,
Sep 14, 2005, 2:58:00 PM9/14/05
to ur...@googlegroups.com
شارق مستقیم کس لکھے ہوئے کی بات کر رہے ہیں۔آپ؟؟؟؟

unix

unread,
Sep 15, 2005, 5:03:09 AM9/15/05
to urdu
انہوں نے یہ جو پوسٹ میں اردو لکھی ہے،
اسی کی بات کر رہا تھا۔

عبدالستار

unread,
Sep 15, 2005, 4:09:57 AM9/15/05
to ur...@googlegroups.com
گوگل گروہ کا یہ پرابلم ہے کہ یہ ہمیں پتہ ہی نہیں چلنے دیتا کہ پہلے کیا بات ہو رہی تھی۔ حتی کہ جب تک " ٹو" پر نظر نہ پڑے لگتا ہے کہ یہ ای میل ڈائریکٹ مجھی کو بھیجی گئی ہے۔

Shoiab Safdar

unread,
Sep 15, 2005, 12:57:27 PM9/15/05
to ur...@googlegroups.com
یہ بھی ٹھیک ہے۔۔۔۔۔
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages