FW: پیٹ" طوفان اور مزار کی دیوار"

0 views
Skip to first unread message

Usman Rashid

unread,
Jun 14, 2010, 12:45:46 PM6/14/10
to Uet Lahore-Group

 

 

(By ریحان احمد یوسفی)
Peace Be Upon All Of You Who Seek The Truth

www.ishraqdawah.org

پیٹ" طوفان اور مزار کی دیوار"

 

بحیرۂ عرب میں پیدا ہونے والا پیٹ (Phet) نامی طوفان 6 جون کی رات سندھ کے ساحلی شہر بھنبھور سے ٹکرا کر ختم ہو گیا۔ ابتدا میں یہ توقع کی جا رہی تھی کہ یہ طوفان کراچی اور اس کے مضافات سے ٹکرائے گا۔ تاہم مسقط اور گوادر میں تباہی مچانے والا یہ طوفان جو ابتدا میں کیٹگری 3 کا ایک طوفان تھا، پہلے کیٹگری 1 کے ہلکے طوفان میں بدلا اور پھر ہوا کا رخ آخری وقت میں بدلنے کے باعث کراچی سے ٹکرائے بغیر گزر گیا۔ کراچی شہر پر اس کا اثر صرف اتنا ہوا کہ طوفان سے قبل یہاں وقفے وقفے سے تیز بارش ہوئی۔ تاہم طوفان اس شہر سے کنارہ کر کے گزر گیا اور اس کا زیادہ تر نزلہ حیدرآباد اور اندرونِ سندھ کے دیگر شہروں پر گرا۔

 

شہر کراچی جو اس طرح کی کسی ناگہانی کو جھیلنے کے لیے آخری درجہ میں ایک ناتواں شہر ہے ، تمام تر توقعات کے برخلاف حیرت انگیز طور پر اس پوری آفت سے محفوظ رہا۔ گرچہ تھوڑ ی بہت بارش بھی اس شہر میں نو انسانی جانوں کا نقصان کرگئی لیکن اس سے یہ اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ اگر یہ شہر طوفان کا براہِ راست نشانہ بن جاتا تو یہاں کس درجے کی تباہی آتی۔

 

کراچی ایک ساحلی شہر ہونے کے باوجود اکثر طوفانوں سے بچا رہتا ہے ۔ عوام الناس میں اس حوالے سے یہ چیز مشہور ہے کہ اس شہر کے تمام ساحلی علاقوں پر بعض بزرگوں کے مزارات ہیں جو اس شہر کی حفاظت کرتے ہیں ۔ یہ تصورات ایک ایسی قوم میں پھیلے ہوئے ہیں جو حاملِ قرآنِ عظیم ہے ۔ قرآنِ مجید اس یاددہانی سے بھرا ہوا ہے کہ اللہ کے سوا انسانوں کا نہ کوئی مددگار ہے اور نہ کوئی اور حامی و ناصر اور محافظ۔ اس کا کوئی نیک بندہ کبھی اپنے آپ کو اس حیثیت میں پیش نہیں کرسکتا۔ یہ صرف شیطان ہے جو لوگوں کے ذہن میں مشرکانہ اوہام پیدا کرتا رہتا ہے ۔

 

حالیہ طوفان پیٹ نے قرآنِ مجید کی اس بات کو ایک عجیب انداز سے ثابت کیا ہے ۔ کراچی کے متعلق چونکہ ابتدا سے یہ بات معلوم تھی کہ یہ شہر اس طوفان کا متوقع نشانہ بنے گا، اس لیے یہاں رہنے والے صلحا اللہ تعالیٰ سے مسلسل عافیت کی دعا کر رہے تھے ۔ اللہ تعالیٰ نے ان کی دعا سن لی اور نسبتاً کم اور خوشگوار بارش کے ساتھ یہ معاملہ ٹل گیا۔ تاہم اس کے ساتھ ایک اور واقعہ بھی ہوا۔ ساحلِ سمندر پر واقع ایک معروف بزرگ کے مزار کے احاطے میں واقع لنگر خانے کی دیوار گرگئی جس کے نتیجے میں ۹ زائرین زخمی ہوگئے ۔ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک خاموش پیغام تھا۔ وہ یہ کہ انسانوں کی پناہ اور عافیت صرف ایک ہستی کے ہاتھ میں ہے ، وہ تنہا اللہ کی اپنی ذات ہے ۔ اس کے علاوہ کوئی انسان اپنا تحفظ کرنے کی کوئی قدرت نہیں رکھتا تو دوسروں کی کیا حفاظت کرے گا۔

 

حقیقت یہ ہے کہ اس دنیا میں انسانوں کا ایک ہی حامی و ناصر ہے ۔ اللہ جس کے سوا کوئی معبود نہیں ۔ وہ زندہ ہے اور ہر کسی کو زندگی دیتا ہے ۔ وہ ہر کسی کا سہارا ہے اور ہر شے کو تھامے ہوئے ہے ۔ ہر چیز اس کی ملکیت ہے اور اسے ہر چیز کا مکمل علم رہتا ہے ۔ تمام طاقت اور اقتدار کا مالک۔ اسے نہ نیند آتی ہے نہ اونگھ۔ وہ مخلوق کی حفاظت سے لمحہ بھر کے لیے بھی نہیں تھکتا۔ مخلوق تمام تر اس کی محتاج ہے اور کسی کی مجال نہیں کہ اس کے کسی فیصلے میں مداخلت کرسکے ۔ اس کے حضور اپنی بات پیش کرنے کا ایک ہی راستہ ہے ۔ عاجزی، پستی اور اس کی بڑ ائی کا اعتراف۔

 

اللہ کے نیک بندے اس بات کو بہت اچھی طرح جانتے ہیں ۔ وہ ہر مشکل میں اللہ کی طرف گڑ گڑ ا کر رجوع کرتے ہیں ۔ اس کے حضور عاجزی اور منت سماجت کے ساتھ فریاد کرتے ہیں ۔ خدا کی رحمت ایسے ہی بندوں کی طرف متوجہ ہوتی اور ان کی سمت بڑ ھنے والے ہر طوفان کا رُخ موڑ دیتی ہے ۔ چاہے یہ طوفان ان کی اجتماعی زندگی میں آ رہا ہو یا ان کی انفرادی زندگی میں ۔

 

اس کے برعکس جو لوگ غیر اللہ میں جیتے ہیں ، وہ سرابوں کے پیچھے بھاگ رہے ہیں ۔ عنقریب وہ جان لیں گے کہ ان کے حصے میں صحرا کی پیاس کے سوا کچھ نہیں آیا۔

جہاں رہیے اللہ کے بندوں کے لیے باعثِ آزار نہیں، باعثِ رحمت بن کر رہیے۔ اگلی ملاقات تک ، اللہ نگہبان۔

 

 

 

Wassalam & Take care

 

 

 

 

 

 

 


 

 



Disclaimer: This message and its attachment, if any, are confidential and may contain legally privileged information. If you are not the intended recipient, please contact the sender immediately and delete this message and its attachment, if any, from your system. You should not copy this message or disclose its contents to any other person or use it for any purpose. Statements and opinions expressed in this e-mail are those of the sender, and do not necessarily reflect those of Saudi Electricity Company (SEC). SEC accepts no liability for damage caused by any virus transmitted by this email.

هذه الرسالة و مرفقاتها (إن وجدت) تمثل وثيقة سرية قد تحتوي على معلومات تتمتع بحماية وحصانة قانونية. إذا لم تكن الشخص المعني بهذه الرسالة يجب عليك تنبيه المُرسل بخطأ وصولها إليك، و حذف الرسالة و مرفقاتها (إن وجدت) من الحاسب الآلي الخاص بك. ولا يجوز لك نسخ هذه الرسالة أو مرفقاتها (إن وجدت) أو أي جزئ منها، أو البوح بمحتوياتها لأي شخص أو استعمالها لأي غرض. علماً بأن الإفادات و الآراء التي تحويها هذه الرسالة تعبر فقط عن رأي المُرسل و ليس بالضرورة رأي الشركة السعودية للكهرباء، ولا تتحمل الشركة السعودية للكهرباء أي مسئولية عن الأضرار الناتجة عن أي فيروسات قد يحملها هذا البريد.



Hotmail: Powerful Free email with security by Microsoft. Get it now.
image001.jpg
image002.png
image004.png
image005.gif
image006.png
image007.png
image008.png
image009.png
image010.png

MUHAMMAD SHAHBAZ WARIS

unread,
Jun 15, 2010, 3:21:33 AM6/15/10
to uet...@googlegroups.com
I request administator not to post controversial & secterian mails.
Regards
 

From: usman...@hotmail.com
To: uet...@googlegroups.com
Subject: [UETians] FW: پیٹ" طوفان اور مزار کی دیوار"
Date: Mon, 14 Jun 2010 22:45:46 +0600
--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "UET Lahore, Pakistan" group.
To post to this group, send email to uet...@googlegroups.com.
To unsubscribe from this group, send email to uet-lhr+u...@googlegroups.com.
For more options, visit this group at http://groups.google.com/group/uet-lhr?hl=ur.


Hotmail: Trusted email with powerful SPAM protection. Sign up now.
image002.png
image004.png
image005.gif
image006.png
image007.png
image008.png
image009.png
image010.png

Niaz Ahmed

unread,
Jun 15, 2010, 6:23:52 AM6/15/10
to uet...@googlegroups.com
I am fully agree with your statement.

2010/6/15 MUHAMMAD SHAHBAZ WARIS <shahba...@hotmail.com>



--
Best Regards,

Niaz Ahmed
image006.png
image007.png
image010.png
image008.png
image002.png
image005.gif
image009.png
image004.png

AHMAD HASAN

unread,
Jun 15, 2010, 6:55:22 AM6/15/10
to uet...@googlegroups.com
Dear brothers
 
I fully agree with the fact that such posts are secterian inflamations and donot, in any way,  relate factually to islam. The falling of a wall is in no ways a revelation from Quran in opposite to waht the author is concluding from this even on shere perception. Most of the times such happening occur during Hajj that people are died or injured, so if we follow what  writers has established it lead to the conclusion that Allah Almighty is unhappy with the people performing Hajj and wants to punish them ,, Naooz Billah.These are perceptions of people who love to hate others and and their reverences and in return bring violence to the society as already we are a torn societies in the hands of such hateful preachers in the name of Islam. I strongly request moderators to filter such "selfthough scholarlay" in the name of Islam and bring in some constructive thought if possible.
 
Best regards


Ahmad Hasan
 



 

From: shahba...@hotmail.com
To: uet...@googlegroups.com
Subject: RE: [UETians] FW: پیٹ" طوفان اور مزار کی دیوار"
Date: Tue, 15 Jun 2010 13:21:33 +0600
Hotmail is redefining busy with tools for the New Busy. Get more from your inbox. See how.
image002.png
image004.png
image005.gif
image006.png
image007.png
image008.png
image009.png
image010.png
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages