Track Your Progress! // چند منٹ میسیج کا جواب نہ دو

0 views
Skip to first unread message

Junaid Tahir

unread,
Feb 24, 2026, 4:18:24 AM (2 days ago) Feb 24
to

Track Your Progress!

Tracking progress is a vital part of any personal or professional journey. Whether you're working towards a goal, developing a new skill...



Tracking progress is a vital part of any personal or professional journey. Whether you're working towards a goal, developing a new skill, or making changes in your life, tracking your progress helps you stay focused, measure success, and make adjustments when necessary. Let’s dive into why tracking progress is important and how you can do it effectively.


Why Tracking Progress is Important

  1. Increases Accountability
    When you track your progress, you create a sense of responsibility toward your goals. This accountability ensures you stay on track and motivates you to keep going, even when things get tough.

  2. Boosts Motivation
    Seeing the progress you’ve made, even in small steps, can keep you motivated. Celebrating these small wins can create a positive feedback loop that helps maintain momentum.

  3. Provides Insight and Clarity
    Tracking progress allows you to see where you are succeeding and where you might need to make adjustments. It provides clarity on what’s working and what isn’t, helping you fine-tune your strategies.

FULL ARTICLE : Track Your Progress! - Learn Something New !

______________________________________


چند منٹ میسیج کا جواب نہ دو،کال ریسیو نہ کرو تو اگلے کی ناراضگی سہنا پڑتی ہے

    کئی گھنٹے کا تربیہ سیشن تھا اختتام پر ہم دونوں ساتھ گاڑی میں بیٹھے۔ میں نے نیٹ آن کیا کہ بارش کے قطروں کی طرح ٹن ٹن درجنوں میسیج۔ اس نے ...

 

 

کئی گھنٹے کا تربیہ سیشن تھا اختتام پر ہم دونوں ساتھ گاڑی میں بیٹھے۔
میں نے نیٹ آن کیا کہ بارش کے قطروں کی طرح ٹن ٹن درجنوں میسیج۔
اس نے بھی ڈیٹا آن کیا اور وہ بھی میری طرح محو ہوگئی۔
چند گھنٹوں کا وقفہ آجائے تو لگتا ہے اتنا قرض چڑھ گیا گردن پر۔
چند منٹ میسیج کا جواب نہ دو،کال ریسیو نہ کرو تو اگلے کی ناراضگی سہنا پڑتی ہے کہ
آپ کال کیوں نہیں ریسیو کرتیں؟
آپ بروقت جواب ہی نہیں دیتیں!!
اس وجہ سے فلاں چیز تاخیر کا شکار ہوئی!!
آپ ہر وقت میسر رہیں ایسا کیسے ہوسکتا ہے؟
آپ کہیں "حاضر"ہیں تو لامحالہ کہیں آپ کی "غیر حاضری" بھی لگ رہی ہے۔
سچ بولیں اپنے آپ سے۔۔۔
دور افق پر رمضان ہماری بستیوں میں جھانک رہا ہے۔۔
نماز میں سارا دھیان اسی موئے موبائل پر لگا رہتا ہے۔۔
میں لوگوں کی ضرورت ہوں۔۔
دنیا میرے بن کتنی تنہا ہے۔۔
محفلیں میرے بن کتنی سونی ہوتی ہیں۔
مجھ سے جڑے میرے بن ایک دن نہ جی پائیں گے۔۔
دو گز کے گھروں میں آباد بستیوں کے سب مکین یہی سوچا کرتے تھے۔۔
فیس بک کمنٹس، لائکس۔ایک کے بعد ایک آڈیو وڈیو کھلتی چلی جاتی ہے۔
میرا ریموٹ میرے ہاتھ سے چھن چکا ہے ہمیں یہ ادراک ہو جانا چاھئے۔
سچ کہیں پچھلے رمضان سے اب تک
کتنی گھڑیاں قرآن پر غور وفکر میں گزاریں؟
کتنا دل لگتا ہے نمازوں میں؟
سمجھ بھی آتا ہے کہہ کیا رہے ہیں وقت ملاقات مصلے پر؟؟

Junaid Tahir  
Blogger, Editor, Designer
Exceediance | allgoodschools
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages