I have two dedicated WhatsApp channels on Tibb-e-Nabawi, and I invite you to subscribe to both. The information we share is valuable and carefully researched, and *very few people have the time and dedication* to bring this blessed knowledge directly to your doorstep. We are working tirelessly to revive the divinely guided yet largely forgotten medicine of the Prophet ﷺ, along with the blessed *foods and drinks* chosen by Allah for His Messenger ﷺ. Our aim is to preserve this precious knowledge, make it accessible, teach the principles of Tibb-e-Nabawi, and encourage people to rediscover the wisdom behind these blessed foods and practices.
میرے طبِ نبوی ﷺ کے دو dedicated چینلز ہیں، اور میں آپ کو دعوت دیتا ہوں کہ دونوں کو ضرور سبسکرائب کریں۔ ہم ان چینلز پر قیمتی اور تحقیق شدہ معلومات آپ تک پہنچانے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ بہت کم لوگوں کے پاس اتنا وقت اور لگن ہے کہ وہ اس بابرکت علم کو تلاش کرکے آپ کی دہلیز تک پہنچا سکیں۔ ہم رسول اللہ ﷺ کی رباني رہنمائی پر مبنی، مگر بڑی حد تک فراموش کر دی جانے والی *طب نبوي* کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اور ساتھ ہی ان أطعمة والأشربة ~ بابرکت غذاؤں اور مشروبات کو بھی وابس لا رہے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے اپنے حبيب مصطفى ﷺ کے لیے پسند فرمایا تها۔ ہماری کوشش ہے کہ اس علم نبوت کو محفوظ کیا جائے، عام لوگوں تک پہنچایا جائے، انہیں ان بابرکت غذاؤں اور نبوی طریقوں میں پوشیدہ حکمتوں کو دوبارہ دریافت کرنے کی ترغیب دی جائے، اور انہیں طب نبوي اھتمام سے سكهائى جائے