Tibb-e-Nabawi diet, article # 19 ~ Virtues of Talbinah

8 views
Skip to first unread message

Tibb-e-Nabawi course

unread,
Jul 26, 2026, 2:56:41 AMJul 26
to Tibb-e-Nabawi, Healing by ISLAM

Tibb-e-Nabawi diet, article # 19 ~ Virtues of Talbinah

We have mentioned repeatedly that during the times of Rasoolullah  ,Talbinah was prepared with whole Barley flour including the chaff, furthermore, no milk or sweetener (honey, etc.) was added to it, whole Barley flour was simply boiled with water & made as a porridge.

When we study the virtues of Talbinah in Ahadith, they are :

·         Talbinah soothes the heart, & alleviates the grief & sadness

·         Rasoolullah   said “By the One in Whose Hand is the soul of Muhammad, it cleanses the stomach, just as water cleanses dirt from the face”.

·       Whenever anyone from the household of Rasoolullah   became ill, the cooking pot of Talbinah would remain on the fire until one of two outcomes occurred: either the person recovered (returned to life/health) or passed away (death).

All of the above in fact are said for the Whole barley flour, Talbinah is truly the whole Barley.

Although Honey & milk are praised for Shifa, but for Talbinah, its virtues are only for the Whole Barley.

Whole Barley is found everywhere in Nabawi diet, Talbinah, Barley soups, Barley bread & Thareed, Barley drink from Saweeq, Barley’s Hais, etc.

What a pity that even the most religious Muslims have ignored & forgotten the blessed Tibb-e-Nabawi diet, & they are following the diets invested by the West.

تلبینة کی فضیلتیں

 ہم بارہا یہ بات بیان کر چکے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانۂ مبارک میں تلبینہ جو (Whole Barley) کے آٹے سے تیار کیا جاتا تھا، جس میں چھلکا بھی شامل ہوتا تھا۔ مزید یہ کہ اس میں نہ دودھ ملایا جاتا تھا اور نہ ہی شہد یا کوئی دوسری مٹھاس۔ جو (شعیر) کے آٹے کو صرف پانی میں پکا کر دلیة (Porridge) کی صورت میں تیار کیا جاتا تھا۔

 جب ہم احادیثِ مبارکہ میں تلبینہ کی فضیلتوں کا مطالعہ کرتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ:

  • تلبینہ دل کو سکون پہنچاتا هے اور غم و افسردگی کو کم کرتا ہے۔
  • رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: *"اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد ﷺ کی جان ہے، تلبینہ معدے کو اس طرح صاف کرتا ہے جیسے پانی چہرے سے میل کچیل کو صاف کر دیتا ہے۔"
  • جب رسول اللہ ﷺ کے اہلِ خانہ میں سے کوئی بیمار ہو جاتا تو تلبینہ کی ہانڈی چولہے پر اس وقت تک رہتی جب تک دو میں سے ایک بات نہ ہو جاتی: یا تو مریض صحت یاب ہو جاتا یا اس کا انتقال ہو جاتا۔

 درحقیقت یہ تمام فضیلتیں چھلکے والے جو (Whole Barley) کے بارے میں ہیں، کیونکہ تلبینة كا دوسرا نام جو يعنى شعير ھی ھے۔

 اگرچہ شہد اور دودھ بھی شفا بخش غذائیں قرار دی گئی ہیں، لیکن تلبینة کے متعلق جو مخصوص فضائل احادیث میں بیان ہوئے ہیں وہ صرف چھلکے والے جو کے لیے ہیں۔

 جو (شیعر) طبِ نبوی ﷺ کی غذا میں ہر جگہ نمایاں نظر آتا ہے، جیسے تلبینہ، جو کا شوربہ، جو کی روٹی، ثرید، سویق سے تیار کردہ جو کا مشروب، حیس، اور دیگر غذائیں۔

 کتنے افسوس کی بات ہے کہ آج بہت سے دیندار مسلمان بھی طبِ نبوی ﷺ کے بابرکت غذائی نظام کو نظر انداز کر چکے ہیں اور اسے فراموش کر بیٹھے ہیں، جبکہ انہوں نے اپنی غذائی رہنمائی کے لیے مغرب کے وضع کردہ غذائی research کو اپنا لیا ہے۔

 جو کی روٹی آج تبلیغی مراکز، بڑے بڑے نامور دار العلوم اور دینی مدارس میں بھی استعمال نہیں ھوتی

Learn Tibb-e-Nabawi diet, enroll in our courses, join our channels

Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages