The News Tribe (Urdu)

6 views
Skip to first unread message

The News Tribe

unread,
May 18, 2011, 7:25:03 AM5/18/11
to thenew...@googlegroups.com
Urdu.jpg

ایبٹ آباد آپریشن،اسٹیلتھ ڈرون کے استعمال کا انکشاف

 

واشنگٹن :امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹیلتھ ڈرونز بھی اسامہ کے کمپاؤنڈ کی نگرانی کرتے رہے لیکن پاکستانی حکام کو کبھی ان کے بارے معلوم نہیں ہوا۔

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق اسٹیلتھ ٹیکنالوجی سے لیس ڈرون طیارے پاکستان 2 مئی سے قبل بھی پاکستان کے حساس علاقوں اور اسامہ بن لادن کے کمپاونڈ پر اپنی پروازیں کرتے رہےاور اس دوران ہائی ریزولوشن کی ویڈیوز بھی بنائی گئیں جو کہ سیٹ لائٹ سے حاصل نہیں کی جا سکتی تھیں۔

پاکستان

پی سی او جج توہین عدالت کے مرتکب ہوئے،سپریم کورٹ

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے پی سی اوججز کی جانب سے دائر انٹراکورٹ اپیلیں مسترد کرتے ہوئے فیصلہ سنایا ہے کہ پی... 
More »

جنوبی ایشیا

بھارت، بارودی سرنگ دھماکے میں5 اہلکار ہلاک

نئی دہلی :بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں نکسل باغیوں کی جانب سے بارودی سرنگ کے دھماکے میں سی آر پی ایف کے پانچ اہلکار... 
More »

دنیا

سٹراس کاہن آئی ایم ایف چلانےکے قابل نہیں

واشنگٹن :آئی ایم ایف کے سربراہ کی جیل میں خود کشی کرنے کے خطرہ کے باعث ان کی نگرانی بڑھا دی گئی ہےدوسری جانب... 
More »

بےنقاب

بھارت اسلحے کا سب سے بڑا خریدار بننے کے قریب

اسلحہ کی خرید و فروخت عالمی سطح پر خاص اہمیت اختیار کرچکی ہے اور عسکری لحاظ سے مضبوط ممالک اسلحہ کی خرید و... 
More »

کاروبار

غیررجسٹرڈموبائل سمیں آج سےبند

اسلام آباد :پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے حکم پر آج ملک بھر میں غیر رجسٹر موبائل سمیں بند کر دی جائیں... 
More »

کھیل

ٹوورآف کیلی فورنیا، تیسرا مرحلہ کیوی سائیکلسٹ کے نام

لندن : نیوزی لینڈ کے گریک بینڈرسن نے ٹوور آف کیلی فورنیا سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ جیت لیا۔  مزید →
More »

اسٹائل

اداکارہ ریکھا کی زندگی پرفلم بنے گی

ممبئی : بھارتی فلم میکر انیل شرما کے چھوٹے بھائی کپیل شرما اداکارہ ریکھا کی زندگی پر فلم بنا کر اپنا ڈائریکشن... 
More »

سائنس

ناسا کا بین الاقوامی خلائی رصدگاہ لانچ کرنےکا اعلان

امریکہ کے خلائی ادارے ناسا نے آئندہ ماہ ایک بین الاقوامی خلائی رصدگاہ لانچ کرنیکا اعلان کیا ہے، جو سمندری... 
More »

صحت

بچوں سے توتلی زبان میں بات نہ کریں،ماہرین

نیویارک: بیشتر والدین اپنے بچوں سے توتلی زبان میں بات چیت... 

حیرت انگیز

برطانوی خاتون کو برقی آلات سے الرجی

کیا آپ آج کے دور میں موبائل فون، ٹیلیویژن، انٹرنیٹ، ریڈیو،... 

Urdu.jpg

The News Tribe

unread,
May 20, 2011, 6:55:35 AM5/20/11
to thenew...@googlegroups.com
Urdu.jpg

کوئٹہ واقعہ،غیرملکی گولیوں سےہلاک ہوئے،پوسٹ مارٹم رپورٹ


کوئٹہ:پاکستان کے جنوب مغربی صوبے  بلوچستان میں  پولیس اور فرنٹئیر کانسٹیبلری کی جانب  سے خود کش حملہ آور  قرار دے کر  ہلاک کئے جانے والے افراد کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ان کے جسموں پر کسی قسم کے چھرے کا نشان نہیں ملا ہے ۔

کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر   دادو جو نیجو  نے  اپنی پر یس کانفرنس میں دعوی کیا تھا کہ   پانچواں غیر ملکی  خود کش حملہ آور تھے اور وہ اپنے ہی دستی بم کے دھماکے میں ہلاک ہوئے ہیں جس سے وہ ایف سی  کی چیک پوسٹ اڑانا چاہتے تھے۔

پاکستان

شہباز شریف نے اپنی حکومت بچانےکےلئےامریکوں سےمددمانگی تھی

لاہور :پاکستانی صوبہ پنجاب کی حکومت بحال کرنے کے لئے وزیر اعلی شہباز شریف نے امریکی حکومت سے مدد مانگی تھی۔  مزید →
More »

جنوبی ایشیا

’بھارت کی ایک اور سبکی‘

نئی دہلی  :  بھارت کو ایک بار پھر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے جب پاکستان کو دی جانے والی مطلوب افراد کی فہرست... 
More »

دنیا

گوانتانا موبے،خودکشی کرنے والا قیدی القاعدہ کا پیغام رساں تھا

واشنگٹن :امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ گوانتانا جیل میں گزشتہ روز مبینہ طور پر خود کشی کرنے والا قیدی پاکستان... 
More »

بےنقاب

جنگی جنون میں مبتلاامریکہ متعددبارناکام ہوا

یکم اور دو مئی کی درمیانی شب  پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں یک طرفہ آپریشن میں القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن... 
More »

کاروبار

عالمی منڈی، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

سنگا پور: عالمی منڈی میں آج کاروباری ہفتے کے آخری روز خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔  مزید →
More »

کھیل

لندن،ایک ہی اننگزمیں16 چھکے لگانے کا ریکارڈ برابر

لندن : انگلش کرکٹ کلب ایسکس کے آل راؤنڈر گرام نیپئر نے فرسٹ کلاس کرکٹ کی ایک ہی اننگز میں 16 چھکے لگا آسٹریلین... 
More »

اسٹائل

علی ظفر نےفلم ”چشم بددور“میں کام کریں گے

ممبئی : لگتا ہے پوپ گلوکاری کے بادشاہ علی ظفر کو بالی وڈ کچھ زیادہ ہی راس آ گئی ہے اسی لیے علی ظفر اب بالی ووڈگلوکار... 
More »

سائنس

سونی کو مزید سیکورٹی مشکلات کا سامنا

سونی  کی  پلے اسٹیشن نیٹ ورک کی بحالی میں مزید سیکورٹی مشکلات سے دوچار ہے کیونکہ کمپنی کی جانب سے پاس ورڈ  ”ری... 
More »

صحت

کیلا غذائیت سے بھرپور پھل

لندن : کیلے کسے پسند نہیں ہیں کہا جاتا ہے کہ کیلا میٹھا اور... 

حیرت انگیز

تکیوں کی لڑائی کا عالمی مقابلہ

نیویارک : کھیلوں کی دنیا میں ہر سال کوئی نہ کوئی بڑا ایونٹ... 


Urdu.jpg

The News Tribe

unread,
May 21, 2011, 7:29:06 AM5/21/11
to thenew...@googlegroups.com
Urdu.jpg

خود مختاری پرسمجھوتہ نہیں کریں گے،پاکستان


اسلام آباد :ترجمان دفتر خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ پاکستانی سرحدوں کی خلاف ورزی  برداشت نہیں کی جائے گی ،  دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری ہے۔

ان خیالات کا اظہار انھوں نے ہفتے کے روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا ڈرون حملوں کے  مسئلے کو امریکہ کے سامنے رکھا ہے  اور باور کرایا ہے کہ ڈرون حملے دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ان کا کہناتھا کہ پڑوسی ممالک  کے ساتھ  بہتر تعلقات قائم کر نا چاہتے تھے ،پاکستان ،امریکہ اور افغانستان کے درمیان سہ فریقی  مذاکرت کا اگلا دور  کابل میں ہو گا۔

انھوں نے کہا  کہ ایبٹ آباد آپریشن کے معاملے پر پارلیمنٹ میں منظور کی گئی قرار داد پر عمل کیا جائے گا۔

پاکستان

پاکستانی قبائل پرامریکی ڈرون کی پرواز

پشاور:پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں حکام کے مطابق امریکی جاسوس طیاروں کی پروازیں ہفتے کی صبح سے... 
More »

جنوبی ایشیا

بھارت،استرامیزائل کا کامیاب تجربہ

اڑیسہ:بھارتی ریاست اوڑیسہ کے علاقے چندی پور کےٹیسٹ رینج سے بھارت نے فضا سے فضا میں مار کرنے والے ” استرا“... 
More »

دنیا

فلسطینی جماعتوں میں مذاکرات کااگلادورماسکو میں ہوگا

لندن:ایک برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ روس نے قاہرہ میں ہونے والے مفاہمتی معاہدے پر عمل درآمد کے لیے  دیگر... 
More »

بےنقاب

پاکستان بدامنی کے لحاظ سے پانچویں نمبر پر

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن اسٹیٹ اور خودکش حملوں، دہشتگردی وبدامنی میں گھرا پاکستان بدامنی کے  لحاظ... 
More »

    کاروبار

    وفاقی بجٹ میں ایک ہفتہ تاخیر کا فیصلہ

    اسلام آباد   :   پاکستان کی وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف [انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ] کی جانب سے آر جی ایس ٹی [ریفارمڈ... 
    More »

    کھیل

    رستم پاکستان دنگل،فائنل کل کراچی میں

    کراچی  : رستم پاکستان دنگل ٹائٹل فائٹ کا فائنل کل 61 سال کے بعد کراچی میں کھیلا جائے گا اکھاڑہ کی تیاری کے لیے... 
    More »

    اسٹائل

    ٹائی ٹینک اب تھری ڈی میں ریلیز ہوگی

    لندن : کبھی نہ ڈوبنے کا دعویٰ لیے99 برس پہلے 1912 میں انگلینڈ کی بندر گاہ سے روانہ ہونے والے بحری جہاز ٹائی ٹینک... 
    More »

    سائنس

    ایپل میک صارفین جعلی سیکورٹی پروگرام سے متاثر

    لندن : ایپل کمپیوٹر صارفین کی ایک بڑی تعداد کو میک ڈیفنڈر نامی ایک جعلی سیکورٹی پروگرام نے متاثر کردیا ہے۔  مزید →
    More »

        صحت

        ریڑھ کی ہڈی کا پہلا کامیاب آپریشن

        پیرس : اگر آپ کے اردگرد کوئی شخص ریڑھ کی ہڈی پر چوٹ کی وجہ... 

          حیرت انگیز

          کینیڈا،دنیاکاسب سےبڑاآئس کریم کیک تیار

          30 برسوں میں 50 کروڑ20 لاکھ سے زائد کیک فروخت کرنے  والی کینیڈین... 
            Urdu.jpg

            The News Tribe

            unread,
            May 23, 2011, 7:14:35 AM5/23/11
            to thenew...@googlegroups.com
            Urdu.jpg

            پی این ایس مہران حملہ


            کراچی،اسلام آباد :پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ کے ساحلی شہر کراچی میں بحری افواج کے مرکز پی این ایس  مہران میں سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے،آپریشن میں 11نیوی اہلکاروں اورایک رینجرز اہلکار کی ہلاکت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 12ہوگئی ہے۔

            پاکستان

            سیکورٹی لیپس یا بغاوت

            کراچی :پاکستان  کے اہم  اورقدیم ترین بحری فوجی مرکز پی این ایس مہران پر ہونے والے حملے کے بارے میں کہا جارہا... 
            More »

            جنوبی ایشیا

            کشمیرمیں ریلی روکنےکےلئےکرفیو

            سرینگر: بیس سال قبل مارے جانےوالےبھارت مخالف رہنما مولوی محمد فاروق کی برسی پر علیٰحدگی پسندوں کی ریلی ناکام... 
            More »

            دنیا

            اسرائیل،فلسطین کشیدگی جنگ کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے

              واشنگٹن:اردن کے بادشاہ عبداللہ دوئم نے خبردار کیا ہے کہ مشرقی وسطیٰ میں جاری طویل کشیدگی اسرائیل اور فلسطین... 
            More »

            بےنقاب

            انسانی اسمگلنگ میں ملوثFIA8اہلکارگرفتار

            اسلام آباد : پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ڈائریکٹر جنرل نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 8 ایف آئی اے اہلکاروں... 
            More »

                کاروبار

                پاکستان معاشی اصلاحات کرنے والا دنیا کا10واں بڑا ملک

                دہشتگردی کے خلاف جنگ اور قدرتی آفات  کے باعث 10 ارب ڈالرکا نقصان برداشت کرنے والا ملک پاکستان عالمی لیول پہ... 
                More »

                کھیل

                سری لنکا نے دورہ پاکستان کی پیشکش مسترد کردی

                کولمبو : سری لنکا کرکٹ بورڈ نے محتاط الفاظ میں رواں سال پاکستان کا دورہ کرنیکی پی سی بی کی پیشکش کو مسترد کردیا... 
                More »

                اسٹائل

                ایلزبتھ ٹیلر کا ”لوو لیٹر“ 47ہزار ڈالرمیں فروخت

                لندن : ہالی وڈ کی آنجہانی اداکارہ ایلزبتھ ٹیلر کا ویلیم پاولے جونیئر کو لکھا جنے والا ”لوو لیٹر“ 47 ہزار امریکی... 
                More »

                سائنس

                سمندری سطح میں ایک میٹر اضافہ متوقع

                Manzar Elahi // 3 hours ago
                عالمی سطح پر بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے سبب ایک صدی کے اندر سمندروں کی سطح میں ایک میٹر اضافہ ہوسکتا ہے، جس سے... 
                More »

                Urdu.jpg

                The News Tribe

                unread,
                May 24, 2011, 6:02:14 AM5/24/11
                to thenew...@googlegroups.com
                Urdu.jpg

                ایبٹ آبادواقعہ،ہم میرجعفرمیرصادق،ڈاکٹرعبدالقدیر


                اسلام آباد: ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے ایبٹ آباد واقعہ پرپاکستان کےکردارکواپنے سابقہ طرزعمل کے برعکس مسلم ہندکےماضی میں غداری کی شہرت پانےوالےمیرجعفراورمیرصادق کاکردارقراردیاہے۔
                پاکستانی ایٹمی پروگرام کےبانی جواب تنہائی کی زندگی گزاررہے ہیں کاکہناہےکہ چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن بنانے سے متعلق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی تجویز کو نا قابل عمل قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی ریٹائرڈ آرمی ، نیول اور ایئر چیف پر مبنی کمیشن زیادہ مناسب رہے گا جو انٹیلی جنس اداروں کی مدد لے سکے۔عدلیہ دفاعی معاملات سے نا واقف ہے عسکری ماہرین ہی ایسے معاملات کی تحقیقات کر سکتے ہیں۔

                پاکستان

                سانحہ پی این ایس مہران،ایف آئی آر درج

                کراچی :پاکستان کے ساحلی شہر کراچی پی این ایس مہران پر حملے کا مقدمہ شارع فیصل تھانے میں درج کرلیا گیا ہے ۔  مزید →
                More »

                جنوبی ایشیا

                افغانستان میں بڑے حملوں کاخطرہ،پیٹریاس

                کابل: افغانستان میں امریکی اور ناٹوفوج کے کمانڈر جنرل ڈیوڈپیٹریاس نے کہا ہے کہ موسم گرما میں طالبان کی جانب... 
                More »

                دنیا

                آسٹریلیا،تارکین وطن کےساتھ نرمی کامظاہرہ کرے

                سڈنی : اقوام متحدہ نے آسٹریلیا کو غیر قانونی تارکین وطن کو ملائیشیا بھیجنے کے منصوبے پر خبردار کرتے ہوئے کہا... 
                More »

                بےنقاب

                اعلان مری میں افتخار چوہدری کو بحال نہ کرنے پراتفاق تھا،وکی لیکس

                کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اعلان مری کے اگلے ہی روز اس وقت کی امریکی سفیر... 
                More »

                کاروبار

                پاکستان میں سونےکےنرخ میں کمی

                کراچی : عالمی مارکیٹ سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان کی مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہوگیا ہے۔  مزید →
                More »

                کھیل

                آئی پی ایل،پہلا کوارٹرفائنل آج ممبئی میں

                ممبئی : انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل ) کا پہلا کوارٹر فائنل آج بھارت کے ساحلی شہر ممبئی میں کھیلا جائے گا۔  مزید →
                More »

                اسٹائل

                بھوٹان کے شہزادے کی شادی رواں سال کے آخر میں

                اگر آپ برطانیہ میں پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی شاہی شادی کے پرستار رہے ہیں، تو ہوسکتا ہے کہ رواں سال کے آخر میں... 
                More »

                    سائنس

                    26 ٹیرا بائٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا ٹرانسفر

                    لندن : محققین نے سنگل لیزر کو استعمال کرتے ہوئے 26 ٹیرا بائٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا ٹرانسفر کرکے نیا ریکارڈ... 
                    More »

                        صحت

                        جوس کا استعمال عارضہ قلب سے محفوظ رکھتا ہے

                        لندن : شدید گرمی کے موسم میں مختلف پھلوں کا جوش انسان کو خاص... 

                            حیرت انگیز

                            شیر نے برطانوی پولیس کو ”الو“ بنا دیا

                            لندن : برطانیہ کے جنوب میں ایک جنگلی جانور کی موجودگی کی... 
                            Urdu.jpg

                            The News Tribe

                            unread,
                            May 25, 2011, 6:37:36 AM5/25/11
                            to thenew...@googlegroups.com
                            Urdu.jpg

                            پی این ایس مہران حملہ،کموڈر سبکدوش


                            کراچی: پاکستا ن  کےبحری فوج  کے اعلی  و قدیم ترین بیس  پی این ایس مہران پر ہونے والی دہشت گردی کی کارروائی کی تحقیقات شروع کر دی گئیں ہیں،تحقیقات کے دوران کموڈر  راجا طاہر  کو انکوئری رپورٹ آنے تک  معطل کر دیا گیا ہے  ان کی جگہ کموڈر  خالد پرویز  پی این ایس مہران  کے بیس کمانڈر  کی زمہ داری انجام دیں گے۔

                            ذرائع کے مطابق کو رئیر ایڈ مرل تحسین اللہ کی سربراہی  تحقیقاتی  ٹیم کراچی پہنچ گئی ہے اور اس نے اپناکام شروع کر دیا ہے،آپریشن میں حصہ لینے والے  اہلکاروں اور افسران سے تحقیقات شروع کر دی گئیں ہیں اور ہر افسر سے 2 مرتبہ  بیان  بیان  علیحدہ علیحدہ قلم بند کیا جارہا ہے۔

                            پاکستان

                            سانحہ پی این ایس مہران،تبدیلی ایف آئی آرکی درخواست مسترد

                            کراچی :پاکستان کے ساحلی شہر  کراچی میں22اور 23 مئی کی درمیانی شب پی این ایس مہران   پر ہونے والے دہشت گردی  کے... 
                            More »

                            جنوبی ایشیا

                            دہلی ہائی کورٹ ،کار میں دھماکہ

                            نئی دہلی: بھارتی دارلحکومت نیو دہلی میں ایک کار کا سلینڈر پھٹنے سے ہونے والے دھماکے کو بھارتی سرکاری حکام... 
                            More »

                            دنیا

                            یمن،سیکورٹی فورسزاور قبائل میں تصادم38 ہلاک

                            صنعاء: یمن میں سیکیورٹی فورسز اور مسلح قبائلوں میں جھڑپیں، ہلاک ہونے والوں کی تعداد 38 ہوگی۔  مزید →
                            More »

                            بےنقاب

                            پاک بھارت امن نوجوانوں کے ہاتھ میں

                            نوجوان کسی بھی ملک اور قوم کا سب سے قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں، ذمہ دار  اور باشعور نوجوانوں سے ہی ملک او رقومیں... 
                            More »

                                کاروبار

                                اکتوبرتادسمبر،بینکاری نظام کےاثاثوں میں7.7فیصداضافہ

                                کراچی   :   بینکاری نظام کے اثاثے 2010 کی اکتوبر۔ دسمبر کی سہ ماہی کے دوران 7.7 فیصد اضافے کے ساتھ 7.1 ٹریلین روپے... 
                                More »

                                  کھیل

                                  ’پاکستان کھیلوں کیلئے محفوظ‘

                                  لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے اپنے ملک کو بین الاقوامی میچز منعقد کرانے کیلئے محفوظ قرار دیتے ہوئے... 
                                  More »

                                  اسٹائل

                                  آسکرایوارڈ،فیصلےکااختیارلوگوں کومل گیا

                                  آئندہ برس سے دنیائے فلم کے سب سے بڑے ایوارڈز آسکر میں فنکاروں کی قسمت کا فیصلہ لوگوں کے ہاتھوں میں ہوگا۔  مزید →
                                  More »

                                  سائنس

                                  ناسا کا روبوٹ مریخ کے حوالے

                                  امریکہ کے خلائی تحقیق کے ادارے ناسا نے مریخ میں جاکر گزشتہ ایک سال سے خاموش اپنے روبوٹ مشن کو خیرباد کہنے کا... 
                                  More »

                                  صحت

                                  اخروٹ انسانی دل اورذہن کیلئےنہایت مفید

                                  نیویار ک: اخروٹ کا استعمال بلڈپریشر پر قابو پانے ،امراض... 

                                      حیرت انگیز

                                      امریکی صدر کا خفیہ نام ”چالاک“

                                      لندن : کیا آپ کبھی سوچ سکتے ہیں کہ کوئی کھلے عام امریکہ کے... 
                                      Urdu.jpg

                                      The News Tribe

                                      unread,
                                      May 27, 2011, 6:32:44 AM5/27/11
                                      to thenew...@googlegroups.com
                                      Urdu.jpg

                                      پاک امریکا تعلقات فیصلہ کن موڑ پر ،ہیلری کلنٹن


                                      اسلام آباد:پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ  پاکستانی و امریکی تعلقات فیصلہ کن موڑ پر آگئے ہیں،پاکستان نے شدت پسندوں کے خلاف خصوصی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کے اچھے دن آگئے ہیں

                                      یہ بات انھوں نے امریکی سفارتخانے میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انھوں نے کہا  کہ  اسامہ کی موجودگی  کا پاکستان کی اعلی قیادت کو علم نہ تھا لیکن  کہیں نہ کہیں کوئی نہ کوئی اسامہ کو مدد فراہم کر رہا تھا ۔امریکہ پاکستان کی خود مختاری  کی عزت کرتا ہے  ،پاک امریکا تعلقات  فیصلہ کن موڑ پر آگئے ہیں ،پاکستان نے شدت پسندوں کے خلاف خصوصی  کارروائی کرنے  کا فیصلہ کیا ہے۔اب پاکستان کے اچھے دن آگئے ہیں۔

                                      پاکستان

                                      پی این ایس مہران حملہ،مدارس شامل تفتیش

                                      کراچی :پاکستانی بحریہ کے فضائی  مرکز پی این ایس مہران  پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی تحقیقات میں بیس... 
                                      More »

                                      جنوبی ایشیا

                                      جنوبی افغانستان میں8ناٹوفوجی ہلاک

                                      کابل : عالمی جنگ کا مرکزی ملک افغانستان کے جنوبی  میں بم حملے کے دوران 8 ناٹو فوجی ہلاک  اور متعدد زخمی ہوگئے۔  مزید →
                                      More »

                                      دنیا

                                      امریکی حکام کی اہم طالبان رہنما سے ملاقاتیں جاری

                                      واشنگٹن : امریکا نے پہلی مرتبہ افغان طالبان سے برائے راست امن مذاکرات کا آغاز کردیا ہے۔  مزید →
                                      More »

                                      بےنقاب

                                      پاکستان کو ملنے والی امریکی امداد پر خود امریکی قابض

                                      امریکہ میں 11 ستمبر کے حملوں کے بعد دہشتگردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کا ساتھ دینے والا ملک پاکستان اس وقت تک... 
                                      More »

                                          کاروبار

                                          گیس کےنرخ میں7روپے56 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یواضافہ

                                          اسلام آباد : اوگرا نے گیس کے نرخوں میں 7 روپے 56 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ کر دیا ہے ۔  مزید →
                                          More »

                                          کھیل

                                          فرنچ اوپن،کم کلائسٹرزکو اپ سیٹ شکست

                                          پیرس: فرنچ اوپن میں بھی پہلا بڑا اپ سیٹ سامنے آ گیا ہے  جس میں  کم کلائسٹرز فرنچ اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں غیر... 
                                          More »

                                          اسٹائل

                                          اداکارہ لنزے لوہن گھرمیں نظربند

                                          لندن : مشکلات سے دوچار ہالی وڈ اداکارہ لنزے لوہن کی مشکلات تاحال جاری ہیں اور اب انہیں اپنے ہی گھر میں نظربند... 
                                          More »

                                          سائنس

                                          میک صارفین کیلئےنیاسیکورٹی سافٹ ویئربنانےکااعلان

                                          لندن : ایپل نے جعلی سیکورٹی سافٹ ویئر میک ڈیفنڈر کو ختم کرنے کےلیے نیا سیکورٹی سافٹ ویئر ریلیز کرنے کا اعلان... 
                                          More »

                                          صحت

                                          بلڈٹیسٹ سے عمر کا اندازہ ممکن!

                                          لندن : حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں خون کے ٹیسٹ ... 

                                          حیرت انگیز

                                          چینی خاتون نے اپنی سرجری خود کرڈالی

                                          بیجنگ : چین نے جہاں ٹیکنالوجی کے میدان  میں کامیابی کی نئی... 

                                          Urdu.jpg
                                          Reply all
                                          Reply to author
                                          Forward
                                          0 new messages