
اسلام آباد:پاکستان کی وکلا تنظیموں نے ایبٹ آباد آپریشن کے معاملے پر اعلیٰ اختیاراتی کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
لاہور میں سپریم کورٹ بار ، پاکستان بار کونسل، پنجاب بار کونسل اور لاہور بار کے عہدے داروں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔

لندن:پاکستانی فوج کوئٹہ کے قریب ملا عمر کو پکڑنے کے لئے بڑا فوجی آپریشن کرنے جا رہی ہے۔
ایک برطانوی اخبارنے دعوی کیا ہے کہ اسامہ بن لادن کے اتحادی ملا عمر کی تلاش گذشتہ رات سے تلاش شروع کردی گئی ہے۔امریکا اور پاکستان کے خصوصی دستوں نے نئے سرے سے طالبان کے روحانی رہنما ملا عمر کے ٹھکانوں کوتلاش کیا۔انٹیلی جنس حکام کے مطابق ملاعمر پاکستان کے مغربی شہر کوئٹہ میں افغان سرحد کے قریب پناہ لیے ہوئے ہیں۔


چارسدہ:پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ایف سی کے تربیتی مرکز کے باہر دو دھماکوں میں 87 افراد جاں بحق اور چالیس سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔زخمیوں کو شبقدر سول ہسپتال اور پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
کمانڈنٹ ایف سی اکبر ہوتی کے مطابق دھماکے میں 55ایف سی اہلکارسمیت 85 افراد جاں بحق ہوئے ہیںانھوں نے کہا کہ ہم نے اہلکاروں کے تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے ہوئے تھے تاہم اس کے باوجود دہشت گرد اپنی مذہوم کارروائی کرنے میں کامیاب ہوگئے۔

’خفیہ ایجنسیوں کا کردار متعین ہو نا چاہیئے‘ |
||
|

اسلام آباد:پاکستان کے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے امریکی سینٹ کی خارجہ کمیٹی کے سربراہ سینیٹر جان کیری کو ایبٹ آباد آپریشن کے حوالے سے پاکستانی قوم کے تحفظات سے آگاہ کیا ہے۔
امریکی سینیٹر جان کیری اور وزیر اعظم کے درمیان ملاقات آج وزیر اعظم ہائوس میں ہوئی ملاقات میں پاکستانی وزیر اعظم نے جان کیری کو ایبٹ آباد کے یکطرفہ آپریشن پر پاکستانی قوم کے تحفظات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اس آپریشن سے پاکستان کی خود مختاری متاثر ہوئی ہے ،امریکہ کے ساتھ برابری کی بنیاد پر تعلقات چاہتے ہیں۔

واشنگٹن: القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن کو ہلاک کئے جانے والا ایبٹ آباد آپریشن ہیلی کاپٹر کی خرابی کے باعث تبدیل کیا گیا اس بات کا انکشاف ایک امریکی نشریاتی ادارے نے کیا ۔
خبررساں ایجنسی کے مطابق خراب ہونے والے ہیلی کاپٹر نے مکان کی چھت پر فوجی اتارنے تھے جبکہ ہیلی کاپٹر خراب ہونے پر فوجیوں کو گرائونڈ فلور پر اترنا پڑھا ۔امریکی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر نے فوجیوں کو اتار کر کمپائونڈ سے دور جانا تھا ۔ہیلی کاپٹر کی دم عمارت سے ٹکرانے کے باعث خراب ہوئی تھی۔

Print This Post
|
Updated 6 hours ago لاہور: پاکستانی پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس نے چھاپہ مار کر 2 غیرملکی خواتین سمیت 5 افراد کو حراست میں لے لیا۔ مزید → |
|
|
Updated 3 hours ago جینیوا: امریکا کے سب سے بڑے منصب دار صدر بارک اوباما کے خلاف عالمی جرائم کی عدالت میں اسامہ بن لادن کے قتل کی شکایت درج کرادی گئی ہے۔ مزید → |
|

|
Updated 4 hours ago کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی نے آزاد کشمیر کے ایل اے 30 اور 36 سے ایم کیوایم کے حق میں دستبردار ہونے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ مزید → |
|
پاکستان’انشاءاللہ‘ریلوےبندہوجائےگا،غلام بلور
Mirza Hassan //
9 hours ago
لاہور: پاکستان کے وزیر ریلوے غلام بلور نے اپنی ناکامیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہی صورتحال رہی تو انشاء...
More »
جنوبی ایشیاپاک بھارت اعتماد سازی اجلاس
Jitender singh //
10 hours ago
نئی دہلی : پاکستان اور بھارت کے درمیان اعتماد سازی کے اقدامات کے لیےورکنگ گروپ کا اجلاس نئی دہلی میں ہو رہا...
More »
دنیاالبریقہ پر باغیوں کا قبضہ
Areeb Hasni //
7 hours ago
طرابلس : لیبیا کے باغیوں نے 4روزہ شدید لڑائی کے بعد اہم قصبے البریقہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
مزید →
More »
بےنقابچین اور بھارت کا تقابلی جائزہ
Sagar Suhindero //
20 hours ago
جنوبی ایشیا کے اہم ترین ملک پاکستان کے پڑوسی ممالک بھارت اور چین اس وقت آبادی کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے ممالک...
More »
|
کاروبارشاہد کاردارکا استعفی منظور
Asad Ahmed //
11 hours ago
اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر شاہد کاردار کا استعفیٰ...
More »
کھیلپاکستانی کرکٹرزکی پیشی آج ہوگی
Ubaid Mughal //
5 hours ago
لندن : اسپاٹ فکسنگ کیس میں برطانوی عدالت میں پاکستانی کھلاڑیوں کی پیشی آج ہوگی،سابق کپتان سلمان بٹ ویزہ نہ...
More »
اسٹائلدسویں لکس اسٹائل ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان
Noor //
15 hours ago
کراچی: دسویں لکس اسٹائل ایوارڈز کے لیے ٹی وی‘ میوزک اور فیشن کے 22 شعبوں میں نامزد ہونے والی شخصیات کا اعلان...
More »
|
سائنسکمپیوٹر،انٹرنیٹ سےیادداشت متاثر
Ubaid Mughal //
3 hours ago
لندن : ایک نئی سائنسی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کمپیوٹر اور انٹرنیٹ انسانی یادداشت کے صلاحیت کو بری طرح متاثر...
More »
صحتخیبرپختون خواہ کے5اضلاع میں پولیومہم مؤخرپشاور : پاکستان بھر میں آج سے تین روزہ پولیو مہم کا آغاز... |
حیرت انگیزنوجوان نے شہد کی مکھیوں سے جسم ڈھانپ لیادنیا میں شہرت پانے کے لئے لوگ کیا کچھ نہیں کر گزرتے مگر شہد... |
|
Updated 7 hours ago نیویارک : اقوام متحدہ نے ایک بار پھر الزام عائد کیا ہے کہ امریکا افغانستان کی خفیہ جیلوں میں قیدیوں سے غیرانسانی سلوک کررہا ہے۔ مزید → |
|
| |

|
نئی دہلی : بھارت نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے پہلےخودساختہ جدید ملٹی پل بلاسٹک میزائل پراہار کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ مزید → |
|
TheNewsTribe FaceBook
TheNewsTribe Twitter|
Updated 3 hours ago اوسلو : ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں وزیراعظم سیکرٹریٹ کے قریب بم دھماکے اور جزیرے یٹویا میں برسراقتدار پارٹی کے یوتھ کیمپ میں ہونے والے فائرنگ کے نتیجے میں ہونے والی... |
|
|
Updated 45 mins ago لاس ویگاس : پاکستانی پرچم میں شامل سبز اور سفید رنگ والے لباس میں ملبوس پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے زوردار مکوں نے امریکی باکسر زیب جوڈ ناک آؤٹ کر دیا ہے جس کے... |
|
|
اسلام آباد: پاکستان سپریم کورٹ نےحکومت کی جانب سےدائرکردہ چیئرمین نیب کی تقرری کی درخواست مسترد کردی ہے۔ مزید → |
|
| |

|
کراچی : کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی (کے ای ایس سی ) اور لیبر یونین کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں جس کے بعد لیبر یونین نے اپنا احتجاج ختم کرنے کااعلان کر دیا ہے جب کہ کے... |
|
پاکستان’پاکستانی ڈاکٹرعطاالرحمن کاعالمی اعزاز‘نیویارک : اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسکو نے اپنے اعلیٰ سائنس اور ٹیکنالوجی پینل(High Level Panel for “Science, Technology...More »
جنوبی ایشیابھارت کوتیل سپلائی کی سعودی پیشکشنئی دہلی : سعودی عرب نے بھارت کو 30لاکھ بیرل تیل فرہم کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ مزید →More »
دنیااسرائیل حملے کی غلطی نہ کرے،حزب اللہبیروت : حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان کی سمندری حدود میں داخل ہو کر...More »
بےنقابسستا ترین گُردہ پاکستان میںآبادی کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے ملک چین میں اس وقت گردہ سب سے مہنگا جبکہ آبادی کے لحاظ سے دنیا کے چھٹےبڑے...More »
|
کاروبارایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں بہتری کا رجحانہانگ کانگ : ایشیا کی اسٹاک مارکیٹوں میں امریکہ میں وفاقی قرضے کی حد بڑھانے کے اوبامہ انتظامیہ اور کانگریس...More »
|
کھیلنئی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاریدبئی : آئی سی سی کی ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ میں جوناتھن ٹراؤٹ دنیا کے دوسرے بہترین بلے باز بن گئے ہیں۔ مزید →More »
|
اسٹائلآج ابن صفی کی برسی اور یوم پیدائشاردو کے مقبول ترین جاسوسی ناول نگار ابن صفی کا 83 واں یوم پیدائش اور 31ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔علی عمران،...More »
سائنس |
’پاکستانی ڈاکٹرعطاالرحمن کاعالمی اعزاز‘نیویارک : اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسکو نے اپنے اعلیٰ سائنس اور ٹیکنالوجی پینل(High Level Panel for “Science, Technology...More »
صحتجنیاتی تبدیلی بھی کمردرد کی ایک وجہتل ابیب :کمردرد صرف وزن اٹھانے یا عمر بڑھنے کی وجہ سے نہیں... |
|
کیلی فورنیا : امریکی حکام کے مطابق منٹ مین 3 نامی بین البراعظمی جوہری میزائل کا تجربہ ناکام ہوگیا ہے۔ مزید → |
|
|
واشنگٹن : امریکی ایوان بالا سینیٹ نے قرضوں کی حد بڑھانے سے متعلق ایوان زیرین کی جانب سے پیش کردہ بل مسترد کردیا ہے۔ مزید → |
|
| |

کوئٹہ میں دھماکہ،2 ہلاک |
||
|
حیرت انگیز8منٹ میں250ناریل توڑنےکاریکارڈھوبنیشور: ریکارڈ بنانے کے چکر میں بھارت کے شہری نے 8 منٹ میں... |
|
کراچی : پاکستان کے وفاقی وزیرداخلہ رحمٰن ملک نے کہا ہے کہ حکومت کراچی کےعوام کو مایوس نہیں کرے گی،کراچی میں امن کی بحالی کے لیے کسی بھی ایکشن سے گریز نہیں کرے گی۔ مزید → |
|
جنوبی ایشیاافغانستان میں خودکش حملہ،3 ہلاک،10 زخمیکابل : شمالی افغانستان میں ہونےوالے خودکش دھماکے میں تین افراد ہلاک جب کہ 10 زخمی ہو گئے ہیں۔ مزید →More »
|
|
واشنگٹن : امریکی ایوان نمائندگان نے طویل بحث کے بعد بالآخر قرض کی حد میں اضافے کا بل منظور کرلیا ہے جس کے بعد...
More »
بےنقابکراچی،7ماہ میں1100 سے زائد ہلاکتیںکراچی : ایٹمی طاقت کے حامل ہونے کے باوجود دہشتگردی میں گھرے ملک پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں جنوری سے...More »
|
کاروبارکراچی،درآمدی فرنس آئل 3ہزار روپے فی ٹن مہنگاکراچی : پاکستان میں درآمدی فرنس آئل کی قیمت تین ہزار روپے فی ٹن اضافے سے 72 ہزار 117 روپے فی ٹن تک پہنچ گئی جس سے...More »
|
کھیلایشین ہاکی چیمپیئن:سینئرکھلاڑیوں کوآرام دینے کافیصلہلاہور: پہلی ایشین ہاکی چیمپیئن شپ میں پاکستانی ہاکی ٹیم کےچند سینئرکھلاڑیوں کوآرام دینے کافیصلہ کیاگیا...More »
اسٹائلشوٹنگ مکمل ہونےپرشاندار پارٹیممبئی: بالی کے سپر اسٹار اورکنگ خان کا خطاب حاصل کرنےوالےشارخ خان نےاپنی نئی آنےوالی فلم ’راون‘کی شوٹنگ...More »
سائنسچاند سے بجلی حاصل ہوگیمڈیسین وسکانسن : اب تک تو چاند سے ہمیں چاندنی مل رہی تھی مگرجلد ہی وہاں سے ہمارے لیے بجلی بھی آنے لگے گی۔ تاہم...More »
|
صحتایڈز کی نشاندہی کرنےوالی پہلی چپ تیارنیویارک : ایڈز کے وائرس ایچ آئی وی اور آتشک سمیت خون میں موجود... |
حیرت انگیزسانپ کےساتھ پک نکنیشولے: اگرآپ کہیں پک نک پرجارہے ہوں اوراچانک آپ کوپتہ چلےکہ... |
|
کراچی : پاکستان کے وفاقی وزیرداخلہ رحمٰن ملک نے کہا ہے کہ ہم کراچی میں کوئی آپریشن نہیں کر رہے صرف شرپسند عناصر کے خلاف ٹارگٹڈ ایکشن کیا جا رہا ہے۔ مزید → |
|
بے نظیر قتل،گرفتار ملزم کی میٹرک میں تیسری پوزیشن
راولپنڈی : پاکستان کی سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے قتل میں ملوث
ہونے کے شبے میں گرفتار ملزم نے راولپنڈی بورڈ کے میٹرک کے امتحانات میں
تیسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
مزید → پاکستانکراچی:تشدد زدہ3لاشیں برآمدکراچی : کراچی میں قتل و غارت گری کا سلسلہ تاحال جاری ہے اور بدھ کی علی الصبح مختلف علاقوں سے مزید3 افراد کی لاشیں...More »
|
جنوبی ایشیاافغانستان میں خودکش حملہ،3 ہلاک،10 زخمیکابل : شمالی افغانستان میں ہونےوالے خودکش دھماکے میں تین افراد ہلاک جب کہ 10 زخمی ہو گئے ہیں۔ مزید →More »
دنیا |
اٹلی میں بھی مکمل نقاب پر پابندی عائدروم : فرانس، بیلجئیم اور اسپین کے کچھ حصوں کی طرح اٹلی میں بھی مکمل نقاب پر پابندی کے قانون کا مسودہ منظور کرلیا...More »
بےنقابدنیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی پاکستان میں!دنیا بھر کے 202 ممالک کی 8 ہزار 798 یونیورسٹیز میں آبادی کے لحاظ سے دنیا کے چھٹے بڑے ملک پاکستان کی سرکاری جامعہ...More »
|
کاروباراتحاد ایئر ویز کی خرطوم کیلئے ہفتہ وار5 پروازیںکراچی : متحدہ عرب امارات کی قومی ایئر لائن اتحاد ایئر ویز نے سوڈان کے دارلحکومت خرطوم کے لیے ہفتہ وار 5 پروازیں...More »
|
کھیلانتخاب عالم کومنیجرکی ذمہ داری نہ دینےکافیصلہلاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نےدورہ زمبابوے کےلئےانتخاب عالم کوٹیم منیجرکی ذمہ داری نہ دینےکافیصلہ کیاہے۔ مزید →More »
اسٹائلامیتابھ آراکشن کی تشہری مہم میںبنگلور:بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے سدا بہار سپر اسٹار امیتابھ بچن نے اپنی نئی فلم آراکشن کی تشہیری مہم کے سسلسلے...More »
شاہد آفریدی فیشن ڈیزائننگ کے میدان میںکراچی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی فیشن ڈیزائننگ کے میدان میں کود پڑےہیں۔ بوم بوم آفریدی نے چند سال قبل اپنے مرد پرستاروں کے لیے بوتیک متعارف کرایا تھا۔ اب وہ اپنی خواتین مداحوں کے لیے لان متعارف کرا رہے...سائنسانٹرنیٹ کتابوں کامحافظ بن گیانیویارک: چھوٹے گوداموں سے لے کر تاریک گلیوں میں انٹرنیٹ دنیا میں خطرے سے لاحق ایک چیز کے تحفظ کے لئے آگے آگیا...More »
|
صحتڈائٹنگ جسمانی خلیوں کیلئےبڑاخطرہنیویارک : کم خوراکی یا ڈائٹنگ کرنے والے افراد کا وزن کم ہونے... |
حیرت انگیزغیرقانونی پارکنگ پرخوفناک سزامتعارفولینس لتھوانیا : غلط پارکنگ کا مسئلہ کہاں نہیں ہوتا ایسا... |
|
واشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سے مختلف سطح پر رابطے ہیں لیکن اسٹرٹیجک ڈائیلاگ کا کوئی امکان نہیں،سفارت کاروں کی نقل وحرکت کا مسئلہ حل کرلیا جائے گا۔ مزید → |
|
پاکستانصحافی یوسف خان انتقال کرگئےکراچی : پاکستانی صحافی اور تجزیہ کار یوسف خان دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے۔ مزید →More »
جنوبی ایشیابھارت،کرپشن کی روک تھام کا بل آج لوک سبھا میںنئی دہلی : بھارت میں کرپشن کی روک تھام کے لئے لوک پال بل آج بھارتی لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا۔ مزید →More »
دنیاپہلی تھائی خاتون وزیراعظم کاچناؤ کلبینکاک : تھائی پارلیمنٹ میں کل ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم کے انتخاب کے لیے رائے شماری ہوگی۔ مزید →More »
بےنقابعصمت دری اورتشددکی شکارخواتین میں خودکشی کارجحانسڈنی : عصمت دری اورتشدد کا نشانہ بننے والی لڑکیاں دیگر خواتین کے مقابلے میں 20 گنا زیادہ خود کشی کی کوشش کرتی...More »
|
کاروبارایل جی کے مالیاتی نتائج کا اعلانکراچی : ایل جی الیکٹرونکس (ایل جی) نے 30جون 2011 کو ختم ہونے والی تین ماہ کی مدت کے لئے آئی ایف آر ایس (انٹرنیشنل...More »
|
کھیلجونیئرہاکی ٹیم کل قاہرہ روانہ ہوگیلاہور: پاکستان جونئیر ہاکی ٹیم کا دورہ مصرکی تیاری کے لئے منعقدہ تربیتی کیمپ لاہور میں ختم ہو گیا ہے جس...More »
اسٹائلچوڑی نہ سہی چوڑی دارپاجامہ توہےاسلام آباد: سستی اورگندی نہ ہونےوالی جینز پہننےکافائدہ ہی کیوں نہ ہو پاکستانی خواتین اورلڑکیاں ماضی میں لباس...More »
سائنسخلائی سیاحت کیلئےآن لائن مقابلہ |
|
Faisal Zafar //
22 hours ago
|
صحتبرطانیہ میں مصنوعی دل لگانےکاکامیاب تجربہلندن: برطانیہ میں دل کےمریض کوآپریشن کےذریعےمصنوعی دل لگانےکاکامیاب... |
حیرت انگیزکینیا میں بکریوں کی منفرد ریسنیروبی: آپ نےگھوڑوں کی ریس توسنی ہوگی اوریقیناً دیکھی بھی... |

سپریم کورٹ کی حکومت کو دو دن کی مہلت |
||
|
پاکستانکراچی،منہدم عمارت سے9 لاشیں نکال لی گئیںکراچی : پاکستان کے جنوبی ساحلی شہر کراچی کے علاقے لیاری موسیٰ لین میں زمین بوس ہونے والی 5منزلہ رہائشی عمارت...More »
جنوبی ایشیاافغانستان،صوبائی انٹیلی جنس چیف ہلاکقندوز : افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں ہونے والے بم دھماکے میں افغان انٹیلیجنس انٹیلی کے چیف ہلاک ہوگئے...More »
دنیاتھائی لینڈ میں پہلی خاتون وزیراعظم منتخببینکاک : تھائی لینڈ میں ینگ لک شینا وتراتھائی ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہو گئی ہیں۔ مزید →More »
بےنقاب’پاکستان میں بھوک بڑھنے لگی‘اسلام آباد : پاکستان میں بھوکے افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ اس بات کا انکشاف بین الاقوامی امدادی ادارے...More »
|
کاروبارایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں شدید مندیٹوکیو : بین الاقوامی معاشی منظرنامہ کمزور ہونے کے خدشے کی بناءپر ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں آج مندی کا رجحان...More »
کھیلزمبابوےکی پہلےروزشاندارکارکردگیہرارے:بنگلہ دیش اور زمبابوے کےدرمیان ہونے والےٹیسٹ میچ کےپہلےروز زمبابوےنے بنگلہ دیش کے خلاف شاندارکارکردگی...More »
اسٹائلگل احمدکی عیدکلیکشن2011ءمتعارفکراچی: پاکستان میں ملبوسات کےحوالےسےاعلی معیار رکھنےوالےگل احمدٹیکسٹائل کی جانب سے عید کےموقع پرخواتین...More »
سائنساردن میں اسٹار ٹریک2014ءتک مکمل ہوگاعمان : اسٹار ٹریک کی منفرد دنیا کا دورہ کریں جو لوگوں کے خیال میں خلا میں موجود ہے مگر درحقیقت وہ تو اردن میں...More »
صحتنیندکی کمی سےیاداشت کی صلاحیت متاثرنیویارک: ایک تازہ تحقيق سےمعلوم ہوا ہے کہ نيند پوری نہ ہونے... |
حیرت انگیزگھر کے کچن میں نیوکلیئرری ایکٹر!سٹاک ہوم : گھر کے اندر کچن میں ایٹمی ری ایکٹر بنانے کی کوشش... |
پاکستانکراچی:3سرکاری اداروں کی بجلی منقطعکراچی: کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی نے واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث 3 سرکاری اداروں کی بجلی منقطع کردی۔ مزید →More »
جنوبی ایشیا5جوہری پلانٹس کا بھارتی منصوبہنئی دہلی : بھارت 5ایسے نیوکلیئر انرجی پلانٹس لگائے گا جن میں سے ہر ایک 10 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرسکے گا۔ مزید →More »
دنیامسجدابراہیمی کی اذان پراسرائیلی پابندیبیت المقدس : اسرائیلی حکام نے مغربی کنارے کے ضلع الخلیل میں حضرت ابراھیم علیہ السلام سے منسوب مسجد ابراہیمی...More »
بےنقابرقبے کے لحاظ سے دنیا کے 10 بڑے ممالکدنیا بھر میں رقبے کے لحاظ سے 10 بڑے ممالک میں روس ایک کروڑ 70 لاکھ 98 ہزار 242 مربع کلو میٹر کے ساتھ پہلے نمبر پر...More »
|
کاروبارکسٹم اہلکاروں کی ہڑتال،2ہزارکنٹینرزجامکراچی: پاکستان کے ساحلی شہر کراچی کی بندرگاہ اور پورٹ قاسم سمیت کسٹم ہائوس میں کسٹم اہل کاروں کی ہڑتال کے...More »
|
کھیلبھارتی کرکٹ ٹیم نارتھمپٹن کاؤنٹی کےمقابللندن: انگلینڈ میں موجود بھارتی کرکٹ ٹیم آج نارتھمپٹن کاؤنٹی سے 2 روزہ سائڈ میچ میں مدمقابل ہوگی۔ مزید →More »
اسٹائلپریانکاکاعالمی میوزک کمپنی سےمعاہدہممبئی: بالی ووڈ ادا کارہ پریانکا چوپڑا نے گلو کا ری کے میدان میں قدم رکھتے ہو ئے اپنے پہلے البم کے لیے ایک عالمی...More »
سائنسناسا کا خلائی شٹل مشتری روانہکیپ کینیورل: ناسا کا خصوصی خلائی شٹل فلوریڈا کے کیپ کینیورل ائیر فورس اسٹیشن سے مشتری کی جانب روانہ ہوگیا...More »
|
صحتچاکلیٹ کاروزانہ استعمال فشارخون کیلئےمفیدنیویارک: آپ کابلڈ پریشرہائی رہتا ہو یا کام کےدوران سستی... |
حیرت انگیزتائیوان میں انوکھےکاغذ کی ایجادتائی پے: کیاآپ اپنےدفتر یاگھر میں بکھرےکاغذوں سےپریشان... |
|
فیصل آباد : پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں تھانہ صدر سمندی کے علاقے میں ایک پولیس انسپکٹر کو نامعلوم افراد نے باندھ کر جلا دیا ہے۔ مزید → |
|
پاکستانپاکستان ریلوے،مزید10 ٹرینیں بندکراچی : شدید مالی بحران کا شکار پاکستان ریلوے نے برانچ لائنوں پر چلنے والی دس گاڑیاں بند کر دیں ہیں جب کہ ایک...More »
|
جنوبی ایشیا5جوہری پلانٹس کا بھارتی منصوبہنئی دہلی : بھارت 5ایسے نیوکلیئر انرجی پلانٹس لگائے گا جن میں سے ہر ایک 10 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرسکے گا۔ مزید →More »
دنیا |
شام،ریاستی تشدد آج بھی جاریدمشق : شام میں حکومت مخالف مظاہرین پر ریاستی تشدد کا سلسلہ تاحال جاری ہے اور آج شمالی شہر دیر الزور میں فوج...More »
بےنقابآبادی کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے ممالکلندن: آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک چین ہے جس کی آبادی ایک ارب 30 کروڑ 75 لاکھ سے زائد ہے جبکہ دوسرے نمبر...More »
|
کاروبارکسٹم عملےکی ہڑتال سےدرآمدات اور برآمدات متاثرکراچی : پاکستان کسٹم کے عملے نے اپنے دو افسران کی گرفتاری کے خلاف ہڑتال آج بھی جاری رکھی ،جسکے نتیجے میں پاکستان...More »
|
کھیلپہلے T20 میں آسٹریلیا کو 35 رنز سے شکستکولمبنو: پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں میزبان سری لنکا نے آسٹریلیا کو 35 رنز سے شکست دے دی ہے۔ مزید →More »
اسٹائلآج دوستی کا عالمی دنکراچی : دوستوں کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں ، ہر انسان ایک مخلص اور سچا دوست چاہتا ہے۔ مزید →More »
سائنسائیرفون آئی فون کوچارج کرنےکاذریعہ بن گیانیویارک : کیا آپ یقین کریں گے کہ کچھ عرصے بعد آپ کا آئی فون کو چارج کرنے والی تار آپ کا وہ ائیرفون ہوگا جو موسیقی...More »
|
صحتمہنگائی سے صحت متاثرواشنگٹن : ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ صحت بخش... |
حیرت انگیزسترفیصد امریکیوں کوموبائل فونز شراب سےعزیزنیویارک : موبائل فون کی اہمیت سے موجودہ عہد میں انکار ممکن... |
|
اسلام آباد : سپریم کورٹ آف پاکستان نے این آئی سی ایل کیس میں ایف آئی اے ڈپٹی ڈائریکٹر ظفر قریشی کی معطلی کالعدم قرار دے دی ہے۔ مزید → |
|
|
کراچی : سندھ کی قوم پرست پارٹی عوامی تحریک کے چیئرمین رسول بخش پلیچو نےالزام عائد کیا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ امریکی مافیا ہے جو کراچی میں بدامنی پھیلا کر اسے اسرائیل بنانا... |
|
پاکستانکراچی،سرچ آپریشن میں 50 افراد گرفتارکراچی : پاکستان کے جنوبی ساحلی شہر کراچی میں پولیس نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 50...More »
جنوبی ایشیاکشمیریوں کوبےگناہ قتل کرنےکااعترافسری نگر : پاکستان اور بھارت کے درمیان متنازعہ کشمیر میں بھارتی فوج نے بےگناہ کشمیریوں کو فرضی جھڑپوں میں قتل...More »
دنیااسرائیل میں ملین مارچ کا منصوبہیروشلم : مشرق وسطیٰ میں عوامی انقلاب کی لہر سے متاثر اسرائیل میں مہنگائی کے ہاتھوں تنگ افراد نے حکومت پر دباﺅ...More »
بےنقابپاکستان،خواتین کے خلاف جرائم میں18 فیصد اضافہکراچی : ایک حالیہ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان میں زبردستی کی شادیوں اور جنسی حملوں سمیت خواتین کے...More »
|
کاروبارCNGاسٹیشنز بند کرنے کی دھمکیلاہور: پاکستان کمپرائز نیچرل گیس ایسوسی ایشن نے رمضان میں سی این جی اسٹیشن بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ مزید →More »
کھیلمینڈس کی ریکارڈ بولنگپالیکالے : سری لنکا نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کا دوسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی8 رنز سے جیت کر کلین سوئپ کر دیا، اجنتھا...More »
سائنسفیس بک نفسیاتی مسائل کا سببواشنگٹن : آج کے نوجوانوں میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کا مسلسل استعمال صلاحیتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ...More »
|
اسٹائلغباروں سے بنے عروسی ملبوسات کی نمائشلندن : خواتین کے لئے شادی کے ملبوسات کے نت نئے انداز سامنے آتے رہتے ہیں مگر اب اس میں ایک نئی ندرت سامنے آئی...More »
|
صحتتنہائی دل کی بیماریوں کاسببنیویارک : تنہائی کا آسیب آپ کے دل کے ٹکڑے کر سکتا ہے۔ امریکہ... |
پاکستانگیس کی فراہمی روکنے کی مدت میں اضافےپرغوراسلام آباد : پاکستان میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کی بجائے حکومت نے ٹرانسپورٹ کے شعبے کے لئے گیس کی فراہمی...More »
جنوبی ایشیابھارت،غریب افراد کوسستےداموں اشیاء فراہم کرنےکامنصوبہنئی دہلی : بھارتی حکومت نے انتہائی غریب افراد کو اشیائے خوردونوش انتہائی سستے داموں فراہم کرنے کا منصوبہ بنالیاہے۔ مزید →More »
دنیاچین نےپہلاطیارہ برداربحری جہازسمندرمیں اتاردیابیجنگ : چین کے پہلے طیارہ بردار بحری جہاز کو آزمائشی بنیادوں پر سمندر میں اتار دیا گیا ہے۔ مزید →More »
بےنقابکس ملک میں کتنے صوبے ہیں؟کراچی :آبادی کے لحاظ سے دنیا کے چھٹے بڑے ملک پاکستان میں اس وقت صرف چار صوبے ہیں جب کہ دنیا کے بیشتر چھوٹے...More »
|
کاروبارسونےکی قیمت بلند ترین سطح پرکراچی : پاکستان بھر میں سونےکی قیمت میں اضافہےسےفی تولہ سونےکی قیمت 57000 کی بلند ترین سطع پرپہنچ گئی ہے۔ مزید →More »
|
کھیلسری لنکااورآسٹریلیاکےدرمیان ون ڈےسیریزکاآغازآج سےکولمبو : سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان 5 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج پالے کیلی میں کھیلا جائیگا۔ مزید →More »
اسٹائلبالی ووڈ کی دھماکے دار فلمیںممبئی : سال 2011ءکے آخری مہینوں میں کئی دھماکے دار ، بڑے بجٹ اور بڑی کاسٹ کی فلمیں ریلیز ہونے والی ہیں۔ جن میں...More »
|
سائنسبرطانوی فسادات کی وجہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹسلندن : لندن میں جاری فسادات برپا کرانے میں موبائل فون ٹیکنالوجی جیسے بلیک بیری اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس...More »
|
صحتپیدائش سے قبل بچوں میں خوراک کاذوقفلاڈلفیا : کیا آپ اپنے بچوں کے اندر سبزی کھانے کا شوق پیدا... |
حیرت انگیزبچہ ریلوےسروس سیاحت کےفروغ کی وجہماسکو : پاکستان میں ریلوے کا بحران کس سے چھپا ہوا ہے مگر روس... |
|
|
واشنگٹن : امریکا کے نئے وزیر دفاع لیون پنیٹا نے کہا کہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد پاکستان، یمن اور دوسری جگہوں میں موجود القاعدہ کے مرکزی رہنماؤں کا پتا چلا لیاگیا ہے... |
|
|
|
|
لاہور : لاہور ہائی کورٹ میں نئے صوبوں کی تشکیل روکنے کے لیے دائر درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی گئی ہے۔ مزید → |
|
|
اسلام آباد : ڈجی جی ایف آئی اے تحسین انور نے این آئی سی ایل کیس کی تحقیقاتی کمیٹی کا حصہ بننے سے انکار کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں اپنا استعفیٰ پیش کر دیا ہے۔تحسین انور کا کہنا... |
|
کراچی : پاکستان کے ساحلی و اقتصادی شہر کراچی میں جمعرات کو بھی ٹارگٹ کلرزکاراج برقرارہے اور گزشتہ رات 12 بجے سے اب تک مزید24افرادموت کا شکار ہوئے ہیں۔ مزید → |
|
|
خیبرایجنسی : پاکستان کے قبائلی علاقے خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود کی مقامی مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں 20 جاں بحق جب کہ 100 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ مزید → |
|
|
|
طرابلس: جنگ زدہ ملک لیبیا کے صدر معمر قذافی نے الزم عائد کیا ہے کہ فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی لیبیا کے تیل پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ مزید → |
|
|
کراچی : کراچی میں امن و امان قائم کرنے کیلئے فوج کو طلب کرنے کی درخواست سندھ ہائی کورٹ میں دائر کر دی گئی ہے۔ مزید → |
|
کراچی : پاکستان سب سے بڑے اور بدامنی کا شکار شہر گزشتہ روز شروع ہونے والے رینجرز آپریشن کا سلسلہ آج بھی جاری اور کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی اور نیو کراچی خمیسو گوٹھ... |
|

Print This Post
|
لاہور : پاکستان میں گزشتہ دنوں اغواء ہونے والے امریکی شہری وارن کو پنجاب کے ضلع خوشاب سے بازیاب کروا لیا گیا ہے۔ مزید → |
|
لاہور : سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے کو لاہور سے اغواء کر لیا گیا ہے۔ مزید → |
|
|
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کےچیف جسٹس افتخار محمد چوہدری آج دوپہراختربلند رانا سے بطورآڈیٹر جنرل حلف لیں گے۔ مزید → |
|

کراچی : سپریم کورٹ آف پاکستان میں کراچی کی صورتحال پر از خود نوٹس کی سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جاری ہے۔ مزید → |
|
کراچی: پاکستان کےجنوبی صوبے سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بدامنی وٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ازخودنوٹس کی سماعت جاری ہے۔ مزید → |
|
کوئٹہ : پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں دوخودکش دھماکوں کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک جب کہ 30 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ مزید → |
|
| |

Print This Post
|
اسلام آباد : پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف خدارا ہوش کے ناخن لیں ایسا نہ ہو کہ دونوں کے درمیاں کسی کھولی میں ملاقات نہ ہوسکےعوام لیڈروں کی... |
|
|
|
اسلام آباد : چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمدچوہدری نے کہا ہے کہ ریٹارڈ ججوں کو بہت سی مراعات ملتی ہیں انہیں ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت کی خواہش نہیں رکھنی چاہیے۔سپریم... |
|
کراچی: سپریم کورٹ آف پاکستان کراچی رجسٹری میں شہر میں ہونے والی بدامنی کیس کی سماعت اعلیٰ عدالیہ کے پانچ رکنی بینچ کی کررہی ہےجو کہ چیف جسٹس آف پاکستان افتخار چوہدری... |
|
اسلام آباد : سپریم کورٹ آف پاکستان نے سیلاب متاثر ین کے حوالے سے سندھ حکومت کی جانب سے دی جانی والی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جو پوچھا تھا اس... |
|

Print This Post
|
کراچی: پاکستان کے وزیر دفاع چوہدری احمد مختار نے کہا ہے کہ کابل حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کے حوالے سے مائیک مولن کا بیان حقائق کے منافی ہے، لگتا ہے کہ امریکی فوج اور... |
|
|
راولپنڈی: پاکستانی بری فوج کےسربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے امریکی سینٹر ل کمانڈ کے سربراہ جنرل جیمز سے ملاقات کےدوران افغانستان سے ہونےوالے حملوں پر شدید احتجاج... |
|
اسلام آباد: چین کے نائب وزیراعظم لی چی گوانگ پاکستان کے 2روزہ اہم دورے پر اسلام آبادپہنچ گئےہیں۔ نائب وزیراعظم لی چی گوانگ کا اسلام آباد پہنچے پر وفاقی وزیر داخلہ رحمن... |
|

Print This Post
|
واشنگٹن: امریکا کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف ایڈمرل مائیک مولن نے پاکستان کی خفیہ ایجنسی(آئی ایس آئی) کےحوالے سے گذشتہ دنوں دیا گیا بیان مبالغہ آرائی پر مبنی تھا۔ مزید → |
|
|
اسلام آباد: پاکستان اور امریکی تعلقات میں بڑھتی کشیدگی اور امریکہ کے دباؤ کی وجہ سے بلائی جانےوالی آل پارٹیز کانفرنس میں سیاسی و عسکری قیادتوں کی موجودگی میں وزیراعظم... |
|