The News Tribe (Urdu)

5 views
Skip to first unread message

The News Tribe

unread,
May 28, 2011, 7:05:36 AM5/28/11
to thenew...@googlegroups.com
Urdu.jpg

4سال بعد غزہ جیل سےشہربن گیا


قاہرہ:مصرمیں حسنی مبارک کوحکومت سےالگ کئے جانےکےبعدنئی حکومت نے4 سال بندرکھاجانےوالافلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے ملحقہ سرحد “رفح” کو مستقل طور پر کھول دیا ہے۔

مصرسےنمائندہ دی نیوزٹرائب اریب حسنی کاکہناہےکہ اس اقدام سے 2007ءکےبعدسے اسرائیلی اور مصری گھیرے میں محصور غزہ کے شہریوں پر عائد سفری پابندیاں ختم ہوگئی ہیں۔مصری عوام کےجذبات کومدنظر رکھ کراٹھائے گئے اس اقدام پراسرائیل نےایک بارپھرتحفظات کااظہارکیاہے۔

پاکستان

پارلیمنٹ کی قراردادسوال بن گئی

لاہور:پاکستان کی دوسری بڑی سیاسی جماعت مسلم لیگ ن کے سربراہ  میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی قرارداد... 
More »

جنوبی ایشیا

پاکستان کوبھاری ہتھیار فراہم نہیں کریں گے،فرانس

نیو دہلی :پاکستان کو عارضی طور پر اسلحے کی فروخت روکنے کا اشارہ دیتے ہوئے فرانس نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت... 
More »

دنیا

امریکا پرحملہ

بوسٹن/واشنگٹن: نامعلوم ہیکرز نے عراق اور افغانستان کی جنگ میں امریکی فوج کو جدید ترین اسلحہ فراہم کرنے ولی... 
More »

بےنقاب

امریکا اربوں ڈالرز کی جنگ سے نکلنے کے لئے تیار!

ایٹمی طاقت کے حامل ملک پاکستان کے شہر ایبٹ آبادمیں یکم اور دو مئی کی درمیانی شب  امریکہ کی یک طرفہ آپریشن میں... 
More »

کاروبار

سیونگزاکاونٹس کھولنےپرسروس چارجزختم کرنےکافیصلہ

کراچی : اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کوریگولرسیونگز اکاونٹس کھولنے اورقائم رکھنے پر کسی قسم کے سروس چارجزوصول... 
More »

کھیل

نیوزی لینڈ ڈومیسٹک کرکٹ میں گلابی گیند

آکلینڈ : نیوزی لینڈ کرکٹ آئندہ ڈومیسٹک سیزن میں گلابی گیند کے استعمال کے حوالے سے سنجیدگی سے غور کر رہا ہے... 
More »

اسٹائل

بالی ووڈ میں اداکاری کا ارادہ نہیں،جینیفر

ممبئی : ہالی ووڈ کی گلو کارہ واداکارہ جینیفر لوپز کا کہنا ہے کہ میرا بالی ووڈ میں اداکاری کا ارادہ نہیں ہے۔  مزید →
More »

سائنس

نوجوانوں کولیپ ٹاپ اورموبائل سب سے زیادہ عزیز!

نوجوان نسل اپنے لیب ٹاپ یا موبائل فون کھونے کے مقابلے میں سونگھنے کی حس کا زیاں زیادہ آسانی سے برداشت کرلیتے... 
More »

صحت

سبز چائے تازگی و صحت بخش مشروب

لندن : سبز چائے ایک صحت اور تازگی بخشنے والا  ایسا مشروب... 

حیرت انگیز

سفارتی استثنیٰ حاصل کرنے کی انوکھی کوشش

بیرون ملک کام کرنیوالے سفارتکاروں کو حاصل سفارتی استثنیٰ... 


Urdu.jpg

The News Tribe

unread,
May 30, 2011, 7:29:04 AM5/30/11
to thenew...@googlegroups.com
Urdu.jpg

پی این ایس مہران حملہ،سیکورٹی ذمہ داری فضائیہ کی تھی،بحریہ


کراچی:پاکستان کی فضائی و بحری افواج کے درمیان پی این ایس مہران پر حملے کے بعد ناقص سیکیورٹی کی ذمہ داری ایک دوسرے کے سر ڈالنے کا تنازعہ کھل کرسامنے آگیا ہے۔

 پاکستانی بحری افواج کے چیف اسٹاف آفیسر پاکستان فلیٹ کموڈور معظم الیاس نے کراچی میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ دہشتگرد پی این ایس مہران میں ملحقہ پاک فضائیہ کی فیصل ائیربیس سے داخل ہوئے۔انھوں نے کہا کہ ائیربیس کی سیکیورٹی کی ذمے داری فضائیہ کی تھی، مگر ائیرفورس اس کو پورا نہیں کرسکی۔

پاکستان

میرانشاہ میں دھماکہ،بچوں سمیت12افرادزخمی

میرانشاہ:شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں ایک ہوٹل میں دھماکے سے12افراد زخمی ہوگئے  ہیں۔ تین زخمیوں کو... 
More »

جنوبی ایشیا

شمالی افغانستان خود کش حملہ کامنصوبہ افغانستان سےباہربنا

کابل : افغانستان کے صدر حامد کرزئی کے ترجمان وحید عمر نے کہا ہے کہ شمالی افغانستان میں ہونے والا خود کش حملہ... 
More »

دنیا

جرمنی 2022ءتک ایٹمی توانائی سےدستبردارہوجائےگا

برلن :جرمنی کی مخلوط حکومت نے سن 2022ء تک ایٹمی توانائی سے مکمل طور پر دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔  مزید →
More »

بےنقاب

جنوبی ایشیا کے8 کروڑ سے زائد بچے غذائی کمی کا شکار

جنوبی ایشیا کے اہم ترین اور آبادی کے لحاظ سے خطے کے سب سے بڑے اور دنیا کے دوسرے بڑے ملک بھارت میں سال 2004 میں... 
More »

      کاروبار

      سیلزٹیکس سےڈبل روٹی مہنگی ہوگی،بریڈمینوفیکچرنگ ایسوی ایشن

      کراچی : بریڈ مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کے چیرمین ہارون شفیق چوہدری نے کہا ہے کہ بریڈ سیلز ٹیکس نافذ کیا گیا... 
      More »

      کھیل

      بلفاسٹ،آئرلینڈکی ٹاس جیت کربیٹنگ جاری

      بلفاسٹ : پاکستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ایک روزہ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں آئرلینڈ کی... 
      More »

      اسٹائل

      جسٹن بائبرکی گرل فرینڈ کوقتل کی دھمکیاں

      لندن : معروف نوجوان گلوکارہ سیلینا گومز کو اپنے بوائے فرینڈ 17 سالہ گلوکار جسٹن بائبر کی فیمیل مداحوں کی جانب... 
      More »

      سائنس

      زہریلی گیسوں کااخراج،بین الاقوامی توانائی ایجنسی پریشان

      گزشتہ سال زہریلی گیسوں کے اخراج میں ریکارڈ اضافے نے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کو روکنے کی تمام کوششوں پر پانی... 
      More »

      صحت

      بچوں کا قد نیند میں زیادہ بڑھتا ہے

      لندن : نیند کا حصول ہر عمر کے افراد کی بہتر صحت کےلیے انتہائی... 

        حیرت انگیز

        وہیل چیئرزپربیٹھےافرادنےطیارہ کھینچ لیا

        کیا آپ کبھی کسی وہیل چیئرپر بیٹھ کر گاڑی یا سائیکل بھی کھینچنے... 
        Urdu.jpg
        Reply all
        Reply to author
        Forward
        0 new messages