کیا اُردو صفِ اول کی عالمی زبانوں میں شامل ہے۔

4 views
Skip to first unread message

sajjad...@gmail.com

unread,
Mar 16, 2007, 8:14:26 AM3/16/07
to tehrir
میرے نزدیک جب تک کسی زبان میں شعر و ادب، فنون اور علوم کو تحریر و
تقریر کے ذریعے بیان کرنے کی صلاحیت نہ پیدا ہو جائے، اسے صفِ اول کی
زبانوں میں نہیں سامل کیا جا سکتا۔ جہاں تک، شعر و ادب کا تعلق ہے، اُردو
کا سرمایہ قابلِ افتخار ہے۔ اسی طرح دوسری زبانوں کے الفاظ کو جذب کرنے
کی صلاحیت بھی بے مثال ہے۔ مگر برصغیر کے رہنے والوں کی سائنس اور فلسفہ
کے جدید مباحث سے عمومی عدم واقفیت کی وجہ سے ابھی تک جدید علوم کا اظہار
کرنے کے لئے اُردو کا دامن تنگ ہے۔ اآپ کا کیا خیال ہے؟
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages