جب آپ کی دعوت ملی تو واقع ہی بہت خوشی ہوئی۔ ایسا محسوس ہوا کہ شاید کہ
کوئی بہت قیمتی اساسہ جو کہ پس پردہ پڑا تھا وہ مل گیا ہے۔ اُردو کو جب
مکمل طور سے ویب کی باقی تمام زبانوں کے شانہ بشانہ دیکھا تو انتہائی
مسرّت ہوئی۔اب اردوبولنے لکھنے اور پڑھنے والوں کو بھی انٹرنیٹ تک رسائی
ہوگئ ہے۔
میرا خیال ہے کہ یہ پلیٹ فارم بہت مفید ثابت ہوگا اردوکی انٹرنیٹ پر
مقبولیت میں۔
ایک سائٹ (www.crulp.org) کو ضرور دیکھیں جیاں نفیس نستعلیق ، نفیس
نسخ ، نفیس ویب نسخ اور نفیس پاکستانی نسخ ڈاؤن لوڈ کیے جا سکتے ہیں۔
کاغظ کی دریافت ہوگئ ہے اب بہت سا کام کرنا رہ گیا ہے۔ یہ عمدہ ترین فانٹ
ہیں اردو پڑھنے کے لیے جس کے بارے میں سجاد بھائی بہتر روشنی ڈال سکتے
ہیں۔
اُمید ہے کہ یہاں مفید دے گفتگو کا سلسلہ جاری رہے۔
جواد نواز
On Mar 16, 9:19 pm, "Jawad Nawaz Khan" <jnk...@gmail.com> wrote: