Discussion on اخبار

4 views
Skip to first unread message

sajjad...@gmail.com

unread,
Mar 16, 2007, 8:47:48 AM3/16/07
to tehrir
سلیم حیدر سلیم کی شاعری کی پہلی کتاب کربِ زیست کی تقریبِ رونمائی جمعہ،
٩ مارچ کو الحمرا آرٹس کونسل، لاھور ، پاکستان کے ہال نمبر ٣ میں شام ٥
بجے منعقد ہوئی۔ خالد شریف صدرِ مجلس تھے جبکہ مقررین میں، سائیں اختر
لاھوری، اجمل نیازی، کاظم آزاد اور سلیم حیدر سلیم شامل تھے۔
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages