حلقہ ارباب ذوق لاہور کا ہفتہ وار اجلاس

7 views
Skip to first unread message

sajjad...@gmail.com

unread,
Apr 2, 2007, 12:02:28 PM4/2/07
to tehrir
کل بروز اتوار حلقہ ارباب ذوق لاہور کا ہفتہ وار اجلاس شام ٨ بجے ناصر
باغ لاھور میں واقع چوپال میں منعقد ہوا۔ پہلے پچھلے ہفتے کا اجلاس کی
تفصیلی کارروائی پڑھ کر سنائی گئی۔ آس کے بعد تنقید کے لئے ایک ناول کا
حصہ اور ایک غزل پیش کی گئی۔ دونوں فن پاروں پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔
Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages