You do not have permission to delete messages in this group
Copy link
Report message
Show original message
Either email addresses are anonymous for this group or you need the view member email addresses permission to view the original message
to Shakeel Ahmed
رات کی کالی سیاہ چادر لمحہ لمحہ پھیلتی جارہی تھی۔ ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہیں دے رہا تھا۔ مدائن شہر بھی تاریکی میں ڈوب چکا تھا۔ جو کل تک کسرٰی کی سلطنت کا ایک حصہ تھا۔ وہ سلطنت دنیا کی سُپر پاور تھی۔ مال اور شوکت میں سب سے آگے اور اب مدائن کئی روز کی جنگ کے بعد اسلامی خلافت کا حصہ بن چکا تھا۔ سچ تو یہ ہے کہ کسرٰی کے سپاہیوں نے بہت زور آزمائی کی۔ سلطنت کو بچانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی لیکن مسلمان مجاہدین کی ایمانی طاقت کے کیا کہنے!