[شکیل احمد صدیقی کا بلاگ] A post of interest: "خشکہ )سادہ چاول( بنانے کا پہلا طریقہ"

5 views
Skip to first unread message

Shakeel Ahmed Siddiqi

unread,
Mar 22, 2013, 2:48:48 PM3/22/13
to sata...@yahoogroups.com, sha...@googlegroups.com
خشکہ )سادہ چاول( بنانے کا پہلا طریقہ

اجزاء:

چاول ایک کلو
پانی ڈیڑھ کلو
یا
چاول 4 پیالی
پانی 10 پیالی

ترکیب:

چاول چن کر اچھی طرح دھو لیں اور پانی میں بھگو دیں۔

ایک دیگچی میں پانی ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں۔ جب پانی کھولنے لگے تو اس میں چاول ڈال دیں اور تھوڑی تھوڑی دیر بعد کفگیر سے چاولوں کو ہلاتے رہیں۔ جب چاول تین حصے پک جائیں تو سارا پانی نچوڑ لیں اور کفگیر سے چاول ایک جیسے کر کے دھیمی آگ پر دم لگا دیں۔

دس پندرہ منٹ بعد اتار لیں۔


Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages