You do not have permission to delete messages in this group
Copy link
Report message
Show original message
Either email addresses are anonymous for this group or you need the view member email addresses permission to view the original message
to Shakeel Ahmed
ہم اوکاڑہ میں اپنی نانی اماں کے گھر گرمیوں کی چھٹیاں منانے کے لئے آئے تھے، اب واپس جانے کی تیاری کر رہے تھے کہ اچانک جانے کے عین وقت ہم بچوں کو ٹرین میں جانے کا خیال آگیا اور ہم اپنے ماما پاپا کو ٹرین میں واپس ملتان جانے پر آمادہ کرنے لگے ، یوں ہمارے ماما پاپا مان گئے اور ہم اوکاڑہ سے ساہیوال گاڑی میں آئے اور آگے ٹرین میں بیٹھ گئے، یہ بھی بتاتی چلوں کہ ہم بہن بھائی ٹرین میں پہلی دفعہ سفر کر رہے تھے۔ بہت شوق تھا ٹرین میں سفر کرنے کا اور آج وہ شوق پورا ہو رہا تھا۔