Fwd: [شکیل احمد صدیقی کا بلاگ] A post of interest: "خشکہ سادہ چاول بنانے کا دوسرا طریقہ"

5 views
Skip to first unread message

Shakeel Ahmed Siddiqi

unread,
Mar 23, 2013, 2:45:35 AM3/23/13
to sata...@yahoogroups.com, sha...@googlegroups.com
خشکہ سادہ چاول بنانے کا دوسرا طریقہ

اجزاء:

چاول ایک کلو
پانی دس پیالی چائے والی
گھی 100 گرام
نمک ایک چمچہ کھانے والا

ترکیب:

ایک اونچے کناروں والی پتیلی یا دیگچی میں پانی اور نمک ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں۔ جب پانی کھولنے لگے تو دھوئے ہوئے چاول اس میں ڈاال کر ڈھکنا بند کر دیں۔ تھوڑی تھوڑی دیر بعد کفگیر سے چاول ہلاتے رہیں۔ ورنہ چاول تہہ میں جم جائیں گے۔

اس ترکیب کے مطابق چاولوں کا پانی نچوڑا نہیں جاتا بلکہ چاولوں کے اندر ہی جذب کرنا ہوتا ہے۔ اگر چاول جدلی گل جائیں اور پانی زیادہ معلوم ہو تو تھوڑا سا پانی نتھار دیں۔ جب پانی جذب ہو جائے اور چاول پکنے کے قریب ہوجائیں تو گھی ڈال کر کفگیر سے سارے چاول ہلا کر دم لگا دیں اور دس منٹ بعد اتار لیں۔


Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages