١۔ اگر آپ کے بچے زیادہ مٹی کھاتے ہیں تو ۔۔۔۔ انہیں تھوڑا سیمنٹ کھلا دیں تاکہ بنیاد پکی ہو جائے۔
٢۔ اگر آپ اپنے غصے کو ٹھنڈا کرنا چاہتے ہیں تو۔۔۔۔ ایک گلاس ٹھنڈا برفیلا پانی لیں اور سامنے جو بھی آئے اس پر پانی ڈال دیں ۔۔۔۔ وہ بندہ گرم ہوجائے گا۔۔۔۔ اور آپ کو ٹھنڈا کر دے گا۔