Fwd: [شکیل احمد صدیقی کا بلاگ] A post of interest: "بچوں کی تربیت"

5 views
Skip to first unread message

Shakeel Ahmed Siddiqi

unread,
Feb 16, 2013, 2:25:13 AM2/16/13
to sata...@yahoogroups.com, sha...@googlegroups.com

بچوں کی تربیت

جس بچے پر اعتبار نہیں کیا جاتا وہ دھوکہ دینا سیکھتا ہے۔

جس بچے کا ہر وقت مذاق اڑایا جائے وہ بزدل بن جاتا ہے۔

جس بچے پر ہر وقت تنقید کی جاتی ہو تو وہ ہر چیز کو رد کرنا سیکھتا ہے۔

جس بچے کو ہر وقت مار پیٹ کا سامنا ہوتا ہو اس کی صلاحیتیں دب جاتی ہیں۔

جس بچے پر شفقت برتی جاتی ہے وہ محبت کرنا سیکھتا ہے۔

جس بچے کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے اس میں اعتماد بڑھتا ہے۔

جس بچے کو سچ بولنا سکھایا جاتا ہو وہ انصاف کرنا سیکھتا ہے۔

جس بچے کی تعریف کی جاتی ہے وہ اچھی چیزوں کو پسند کرتا ہے۔

جس بچے کی بے جا خواہشات پوری کی جاتی ہیں وہ سر کش اور خود سر ہو جاتا ہے۔


Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages