[شکیل احمد صدیقی کا بلاگ] A post of interest: "عنوان ہے 32 چلی گئی"

3 views
Skip to first unread message

Shakeel Ahmed Siddiqi

unread,
Mar 11, 2013, 4:43:27 PM3/11/13
to sata...@yahoogroups.com, sha...@googlegroups.com

عنوان ہے 32 چلی گئی

پانچ دن ملے زندگی کے مگر
گزرے تھے ابھی چار کہ 32 چلی گئی

کل واپڈا کے دفتر میٹنگ تھی کچھ خاص
ہونے لگی تکرار کے 32 چلی گئی

موت کی طرح اس کا وقت بھی نہ رہا
عید کی شاپنگ بھرا بازار اور 32 چلی گئی

سکول ٹائم اور واپڈا کی ذہانت
ناشتہ ہونے لگا تیار کہ 32 چلی گئی

شادی والے دن بڑے خوش تھے ہم
گلے پڑنے لگے تھے ہار کہ 32 چلی گئی

زندگی رہی تے فیر ملاں گے


Reply all
Reply to author
Forward
0 new messages